
20/09/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص” اب “قصہ پارینہ” بن چکا ہے اور اُسے معلوم نہیں کہ بیرونی دنیا بدل چکی ہے.
ان کا کہنا تھا کہ اب پاکستان ترقی کے نئے سفر پر ہے، نواز شریف کی حکومت کے دورِ اقتدار میں روز خوشخبریاں آرہی ہیں۔
[1 کو علم نہیں کہ دنیا بدل چکی ہے، وہ ...و علم نہیں کہ دنیا بدل چکی ہے، وہ ...