تبسم وفا

تبسم وفا #ٹول ملگری دا پیج مخکی تہ گروپس کی شئیر کی۔مننہ ڈیرہ حیرانہ یم دپیخور پختنو تہ چی داولی دومرہ ھم نشی کولے السلام عليكم پاکستان زندہ باد

17/03/2025

پنجاب پولیس کے جوان کا معزور بھکاری کا فوری علاج۔ بھکاری بغیر بیساکھیوں کے چلنے لگا۔ 😆😆😆

15/03/2025

مفتى منير شاکر شهيد شو الله دى په ټولو پښتانو خپل رخم وکړى 💔😢

افسوسناک خبر۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭😭مفتی منیر شاکرپرمسجدمیں دھماکہ۔۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل...
15/03/2025

افسوسناک خبر۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭😭
مفتی منیر شاکرپرمسجدمیں دھماکہ۔۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہںوۓ خالق حقیقی سے جاملا۔۔

12/03/2025

"مجھے غرارے کرنا نہیں آتے تھے،
پھر کسی نے کہا: منہ میں پانی لو، آسمان کی طرف دیکھو اور بولو…
'خیبر پختونخوا' 🤣😂"

11/03/2025

نماز تراویح کی ٹک ٹاک وائرل ویڈیو۔۔۔۔
تحصیل واڑی کے گرفتار نوجوان نے ساتھیوں سمیت تمام مسلمانوں سے معافی مانگ لی ۔۔۔۔۔کامران ۔ہلال اور مرسلین نے مسجد میں ویڈیو بنائی تھی وائرل ہونے کے بعد واڑی پولیس نے ملوث تینوں جوانوں کو گرفتار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

10/03/2025

باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا ان رشتوں کی قدر کریں ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا !!

08/03/2025

پاکستان میں آج کل بیوہ اور طلاق یافتہ تو دور کی بات کنواری لڑکیاں بھی گھروں میں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی بیٹھی بوڑھی ہوتی جا رہی ہیں ۔ ایسا کیوں ہے اپنی قیمتی رائے دیجیئے؟

پشاور کے علاقے ریگی سفید سنگ میں ایک نوجوان نے واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر غصے میں آکر گروپ ایڈمن پر فائرنگ کر دی، جس...
07/03/2025

پشاور کے علاقے ریگی سفید سنگ میں ایک نوجوان نے واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر غصے میں آکر گروپ ایڈمن پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

‏شکاری کی افطاری 30بورکاسموسہ🤣🔥
07/03/2025

‏شکاری کی افطاری
30بورکاسموسہ🤣🔥

20/07/2023

ھغہ خکلے چی دکلی رنگ پے جوڑ ؤو
ھغہ خکلے چا وجلے دے ملنگہ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
حاجی صاحب

ملک نجیب اللہ اوچچاذاد بھائی رحمان اللہ او پیرخان بادشاہ نمازجنازہ بہ صبا یولس بجے گبری کی ادکیگی
20/07/2023

ملک نجیب اللہ اوچچاذاد بھائی رحمان اللہ او پیرخان بادشاہ نمازجنازہ بہ صبا یولس بجے گبری کی ادکیگی

باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے میں فائرنگ اور قاتلانہ حملے میں ملک الحاج نجیب اللہ اور محافظ لیونے شہید جبکہ ملک اسماعیل...
20/07/2023

باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے میں فائرنگ اور قاتلانہ حملے میں ملک الحاج نجیب اللہ اور محافظ لیونے شہید جبکہ ملک اسماعیل زخمی ہے
حاجی ملک نجیب اللہ کی اچانک شہادت کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے
اور زخمیوں کی جلد صحتیابی نصیب فرمائے

حاجی صیب غم ڈیر زور دی 😭😭😭
مرگ دزوانئی دی زور لرینہ ۔۔😭😭😭

Address

Dubai

Telephone

+13472333508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تبسم وفا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category