Umar Raza Jarral

Umar Raza Jarral Entertainment

Fake account ❌
06/11/2024

Fake account ❌

03/11/2024

اگر آپ کی عمر بیس سال ہے تو ابھی سے اپنے آپ کو سنبھالنا سیکھ لیں والدین ہمیشہ نہیں رہیں گے

04/10/2024

یا اللہ جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے والدہ صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائیں۔
اور انکے صغیر و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں۔

25/09/2024

پاکستان میں جیسے سیکورٹی کے حالات ہیں اُس کے پیش نظر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان نہیں آنا چاہیے

17/09/2024

ایک کلمہ گو مسلمان کی مسلمانیت پر اس کے ایمان پر عقیدے پر شک کرنے والے اپنے ایمان عقیدے کی فکر کریں اسلام بھی یہی کہتا ہے

08/09/2024

ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﭘﺮ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﻟﻮ ﮐﮯ
ﮐﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺎﺿﯽ
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ

05/09/2024

♥️الله تعالیٰﷻ🫀حضرت محمدﷺ❤️

07/08/2024

ٹینشن پر ٹینشن 😀😀😀😀


جس کو موقع ملے اس ملک کو خیرباد کہہ جاۓ۔۔۔ کیونکہ یہ ملک کسی کی ترقی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
04/08/2024

جس کو موقع ملے اس ملک کو خیرباد کہہ جاۓ۔۔۔ کیونکہ یہ ملک کسی کی ترقی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

30/07/2024

Yasin Malik Kashmir {B}

Imran khan Pakistan {A}

30/07/2024
15/07/2024

اس گھٹیا معاشرے میں بھونکنے والے کتوں پر توجو دیں گے تو کچھ حاصل نہیں ہو گا اچھا ہے اپنے مقصد اپنی منزل کی جانب گامزن رہیں اگر بھونکنے والے کتوں کو پتھر ماریں گے تو منزل سے ہٹ جائیں گے
یہی وہ کتے چاہتے ہیں کہ کامیاب ہونے والا اپنی منزل سے ہٹ جائے بھٹک جائے

Address

International City
Dubai

Telephone

+971543847496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Raza Jarral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Raza Jarral:

Share