12/04/2026
عجیب ذہنی پسماندگی ہے، اسلام آباد میں عالمی ایونٹ کی کوریج کے لیے دنیا بھر کے صحافی اپنی مرضی کا لباس پہن کر آئے ہیں، یہاں کچھ لوگ ایک ہی خاتون کے لباس کو بنیاد بنا کر ٹرولنگ میں مصروف ہیں۔۔۔ کمال ہے بھئی۔۔ یعنی کس نے کیا پہننا ہے وہ بھی آپ سے پوچھے۔؟