Ibrar DubaiWala

Ibrar DubaiWala The page post Dubai’s Lifestyle, Innovation, Construction, engaging business discussions
(1)

08/09/2025

اگر انسان کی زندگی میں برا وقت نہ آئے تو اسے پتہ ہی نہیں چلتا کہ اپنا کون ہے اور پرایا کون

08/09/2025

مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ہم کامیاب نہیں ہوتے مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگے کسی کو کامیاب ہونے بھی نہیں دیتے

08/09/2025

میں اپنے آپ کو تمام تر خامیوں کے ساتھ قبول کرتا ہوں

دبئی میں کنسٹرکشن کمپنیوں میں انجنیئرز کو لیبرز سے مختلف سیفٹی شوز اس لیے دیے جاتے ہیں کیونکہ انجنیئرز کا کام زیادہ تر س...
08/09/2025

دبئی میں کنسٹرکشن کمپنیوں میں انجنیئرز کو لیبرز سے مختلف سیفٹی شوز اس لیے دیے جاتے ہیں کیونکہ انجنیئرز کا کام زیادہ تر سائٹ انسپیکشن اور سپروائزنگ ہوتا ہے، اس لیے ان کے شوز ہلکے، آرام دہ اور زیادہ پروفیشنل ڈیزائن کے ہوتے ہیں۔ جبکہ لیبرز کو بھاری اور زیادہ حفاظتی شوز دیے جاتے ہیں تاکہ وہ مشینری، وزنی سامان اور خطرناک حالات میں محفوظ رہ سکیں۔ دونوں کے جوتے ان کے کام کی نوعیت کے مطابق ہوتے ہیں۔

07/09/2025

قسطوں پر زمین خریدنا کیسا ہے

دنیا کے کسے بھی کونے میں ریسٹورنٹ ایک کامیاب کاروبار ہے
07/09/2025

دنیا کے کسے بھی کونے میں ریسٹورنٹ ایک کامیاب کاروبار ہے

یہ فریم میں نے بہت سارے دوکانوں میں لگا ہوا دیکھا ہے اسکا مطلب اور مقصد کیا ہے
07/09/2025

یہ فریم میں نے بہت سارے دوکانوں میں لگا ہوا دیکھا ہے اسکا مطلب اور مقصد کیا ہے

07/09/2025

کیا پیسے کیوجہ سے خوشی ممکن ہے

اتوار کے دن کیمپ میں کپڑے دھونے پر بہت رش ہوتا ہے میرا آج نمبر نہیں آیا ایک دفعہ دھونے کے لیے دو درہم ڈالنے پڑتے ہیں
07/09/2025

اتوار کے دن کیمپ میں کپڑے دھونے پر بہت رش ہوتا ہے میرا آج نمبر نہیں آیا ایک دفعہ دھونے کے لیے دو درہم ڈالنے پڑتے ہیں

دہی کے ساتھ خبز کھانا مجھے بہت پسند ہے 👍
07/09/2025

دہی کے ساتھ خبز کھانا مجھے بہت پسند ہے 👍

07/09/2025

بھائیوں کی وجہ سے بہنوں کا گھر نہیں ٹوٹتا لیکن بہنوں کیوجہ سے بھائیوں کا گھر ٹوٹ جاتا ہے
کڑوا سچ

دبئی میں نجمتِ طیبہ نامی 64 کلو گرام دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی سونے کی انگوٹھی، یہ شاہکار 21 قیراط خالص سونے سے تیار کی...
07/09/2025

دبئی میں نجمتِ طیبہ نامی 64 کلو گرام دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی سونے کی انگوٹھی، یہ شاہکار 21 قیراط خالص سونے سے تیار کیا گیا ہے، جس پر 615 Swarovski کرسٹل اور قیمتی پتھر جڑے ہیں، جو اس کی خوبصورتی اور شان کو مزید بڑھاتے ہیں۔ یہ انگوٹھی سعودی عرب میں ماہر کاریگروں نے کئی دنوں کی محنت سے تیار کی اور اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ دبئی کے معروف گولڈ سوق میں یہ نایاب انگوٹھی عوامی نمائش کے لیے رکھی جاتی ہے، جہاں لوگ اسے دیکھ کر حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar DubaiWala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share