30/08/2026
⚠️ سوات موٹر وے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر میں خوفناک تصادم
ملاکنڈ: سوات موٹر وے ٹنل نمر 3 کے قریب فلائنگ کوچ اور ڈمپر کے تصادم میں 4 افراد جاں۔ بح۔ق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 اور موٹر وے پولیس نے مشترکہ امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کر دیا، جبکہ جا-ں ب-حق افراد کو بھی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
ترجمان ریسکیو 1122 مالاکنڈ
゚viralシ