Irshad afaq

Irshad afaq B happy

25/07/2024
15/11/2023
امریکہ میں ایک رات ایک ٹیکسی میں ایک مکمل برہنہ خاتون آ کر بیٹھی اور اس نے ڈرائیور کو بتایا کہ اس نے کہاں جانا ہے۔ ٹیکسی...
10/11/2023

امریکہ میں ایک رات ایک ٹیکسی میں ایک مکمل برہنہ خاتون آ کر بیٹھی اور اس نے ڈرائیور کو بتایا کہ اس نے کہاں جانا ہے۔

ٹیکسی ڈرائیور نے ٹیکسی اسٹارٹ نہیں کی اور وہ بار بار اس خاتون کو دیکھتا رہا تو وہ خاتون بہت غصے میں آکر کہنے لگی۔
تمہارے ساتھ کیا پرابلم ہے، کیا تم نے پہلی بار کسی عورت کو برہنہ دیکھا ہے؟
ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا...
نہیں، ہر گز نہیں ......!!!!

میں صرف یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آپ نے اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد مجھے کرائے کے جو پیسے دینے ہیں وہ آپ نے اپنی کس جگہ رکھے ہوئے ہیں؟یہی حالت پاکستان میں اس وقت اس قابض اشرافیہ اور عوام کی ہے-

عوام یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ حالیہ حکومت ہمیں بار بار ریلیف دینے کی تسلی دے رہی ہے تو حکومت ہمیں یہ ریلیف کہاں سے دے گی کیونکہ یہ حکومت تو مکمل طور پر ننگی ہوچکی ہے تو یہ ہمیں ریلیف کہاں سے دے گی، اس نے ہمیں ریلیف دینے کے پیسے کہاں رکھے ہوئے ہیں؟!؟!
😄🤣🤭🙏

Address

Bur Dubai
Dubai
210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad afaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irshad afaq:

Videos

Share