01/06/2026
💔 سچ کڑوا ضرور ہوتا ہے، مگر سچ یہی ہے...
اگر آپ بھی کبھی کسی کے لیے سب کچھ کر کے اکیلے رہ گئے ہیں تو ایک ❤️ ضرور چھوڑ جائیں۔
🥀
"ہر کسی کو خوش رکھنے کی کوشش کی ہم نے...
مگر آخر میں خود ہی اکیلے رہ گئے 💔"
✨ بعض اوقات سب کے لیے اچھا بننے والا،
اپنی خوشی کہیں کھو دیتا ہے۔