APNA TIME AAYGA

APNA TIME AAYGA Videos

میں نے نوٹ کو غور سے دیکھا، انگلیوں کے بیچ گھمایا اور کافی دیر تک سوچتا رہا کہ.....!۔"یہ بیس روپے شاید کسی عام لین دین ک...
21/06/2026

میں نے نوٹ کو غور سے دیکھا، انگلیوں کے بیچ گھمایا اور کافی دیر تک سوچتا رہا کہ.....!
۔"یہ بیس روپے شاید کسی عام لین دین کا حصہ نہیں تھے، اس میں کسی اپنائیت کی خوشبو ہے۔""لگتا ہے کسی بہن نے بھائی کی دی ہوئی چھوٹی سی خوشی سمجھ کر اسے مدتوں سنبھال کر رکھا ہوگا۔""مگر آج یہ میرے جیب میں آ گیا ہے، اس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بڑی مجبوری راستے میں آ کھڑی ہوئی تھی۔ شاید گھر میں ضرورت آن پڑی، شاید آنکھوں میں آنسو تھے اور ہاتھ خالی کہ یہ نوٹ استعمال کرنا پڑا۔""غریبی انسان سے آہستہ آہستہ سب کچھ لے لیتی ہے، حتیٰ کہ وہ یادیں بھی جو دل کے سب سے قریب ہوتی ہیں.۔

14/05/2026
14/05/2026
10/02/2026

مولانا حسین احمد صاحب

Address

Dubai
AKIF

Telephone

+923356037875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA TIME AAYGA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APNA TIME AAYGA:

Shortcuts

Share