Kashmir VU

Kashmir VU do good have good

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
02/01/2026

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

آج میرا جنم دن ہے🎂🎂 Today  my birthday 🎂 🎂 میں شکر گزار ہوں خالقِ کائنات کا کہ اُس نے مجھے زندگی میں ہر نعمت عطا کی، بہت...
26/12/2025

آج میرا جنم دن ہے
🎂🎂 Today my birthday 🎂 🎂
میں شکر گزار ہوں خالقِ کائنات کا کہ اُس نے مجھے زندگی میں ہر نعمت عطا کی، بہترین زندگی، بہترین رشتے، بہترین دوست, بہترین دین، سب سے عظیم نبیﷺ کی امت میں پیدا کیا،میں اللّٰہ کی اپنے لئے عطا کردہ نعمتوں پر خوش، راضی اور شکر گزار ہوں. الحَمْدُ ِالله
بے حد مشکور ہوں ان لوگوں کا جو زندگی کے اس سہانے سفر میں ساتھ رہے اور ان کا شکریہ جو چھوڑ کر گئے ان سے بھی مجھے بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے زندگی کی جتنی بہاریں دیکھ چکا ہوں رب العالمین نے جو کچھ دیا سب اسی کا ہے اس پر کروڑ ہا شکر...الحمدلله♥️🥰

21/12/2025

کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے 🌧️

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں 🥰♥️
21/12/2025

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں 🥰♥️

10/12/2025

اسلام علیکم دوستو کیسے ہو سب

05/12/2025

💯چنگیاں بھلیاں دا ہر کوئی یار بیلی
🥀تندرستی وچ سنگی زمانہ تکیا
شعر مکمل کرسو

03/12/2025

تمام دوست کمنٹ کریں پیج کافی بیک پر چلا گیا ہے
need your support

اسلام علیکم کیسے ہیں سب دوست۔۔♥️💕
03/12/2025

اسلام علیکم کیسے ہیں سب دوست۔۔♥️💕

تریڈی دھار پریمئر لیگ تریڈی دھار کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ٹھیڑہ کنیلا کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہو رہی ہے جس میں تحصیل ڈڈیال او...
24/11/2025

تریڈی دھار پریمئر لیگ
تریڈی دھار کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ٹھیڑہ کنیلا کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہو رہی ہے جس میں تحصیل ڈڈیال اور تحصیل سہنسہ سے ایک ،ایک پلئیر اور تریڈی دھار کے پلئیرز شامل ہو سکتے ہیں خواہش رکھنے والے تمام کھلاڑی نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر کے اپنا نام رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں
03089032537
03265460642

24/11/2025

ماشاءاللہ بھائی نوید حال مقیم سعودی عرب ♥️♥️
Congratulations 🎉

23/10/2025

#بڑیگوڑہ چوہدری محمد گفتار اور محمد نثار کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے سجائی گئی محفل میں علامہ حافظ محمد زعفران صاحب ♥️♥️♥️

17/10/2025

رسمِ مہندی چوہدری جنید مستابر

Address

Dubai

Telephone

+923412146850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir VU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir VU:

Share