SM News

SM News SM News is one complete source of all the news and updates happening all over Pakistan.
(1)

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، تھانہ بہارہ کہو کے ایس ...
19/07/2025

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، تھانہ بہارہ کہو کے ایس ایچ او کو علی امین کو گرفتار کرکے 21 جولائی کو پیش کرنے کا حکم

19/07/2025

بارش کی تباہ کاریاں، لینڈ سلائیڈنگ نے چھتیں چھین لیں | طارق فضل چوہدری کے ووٹرز مشکلات کا شکار

18/07/2025

سلائیڈنگ کا قہر | چھت سے محروم خاندانوں کی فریاد | ایس ایم نیوز کی خصوصی رپورٹ

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں کی بیرون ملک رخصت سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے ت...
16/07/2025

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں کی بیرون ملک رخصت سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام سربراہان کو ڈاکٹرز کو ازخود چھٹی دینے سے روک دیا ہے۔ اب بیرون ملک جانے کے خواہشمند ڈاکٹروں کو اپنی چھٹی کی منظوری کے لیے کم از کم ایک ماہ قبل وزیراعلیٰ پنجاب کو براہِ راست درخواست دینا ہوگی۔حکومتی ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد اسپتالوں میں عملے کی دستیابی یقینی بنانا اور مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے، کیونکہ اکثر شکایات سامنے آ رہی تھیں کہ ماہر ڈاکٹرز طویل رخصت پر چلے جاتے ہیں، جس سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعونمظفرآباد سے تعلق رکھنے والے میجر ربنواز گیلانی شہید نے بلوچستان میں دشمن کے ناپاک عزائم کے خلاف ...
16/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے میجر ربنواز گیلانی شہید نے بلوچستان میں دشمن کے ناپاک عزائم کے خلاف جرات مندی سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرمایا۔اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی صبر و ہمت عطا فرمائے۔
یہ قوم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولے گی۔۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
15/07/2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

باغ (ایس ایم نیوز )بانی چیئرمین ضلع باغ و مرکزی سینئر نائب صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر، سردار عبدالرشید ...
15/07/2025

باغ (ایس ایم نیوز )بانی چیئرمین ضلع باغ و مرکزی سینئر نائب صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر، سردار عبدالرشید چغتائی ایڈووکیٹ صاحب سے ایک دلچسپ، اہم ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔اس موقع پر جن معزز شخصیات نے شرکت کی، اُن میں:راجہ محمود صاحب، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، باغ محترمہ صبیحہ بلوچ، کنٹری ہیڈ برائے کلائمیٹ چینج،ڈاکٹر راشد صاحب، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، ویمن یونیورسٹی باغ ناظم طاہر صاحب، سیکرٹری جنرل APBEWA پاکستان،عمران رشید چغتائی، کنٹری ہیڈ برائے واش و کلائمیٹ، ACF انٹرنیشنل،عاطف نعیم صاحب، صدر DCC باغ و مسلم ہینڈ انٹرنیشنل افراز مغل صاحب، سابق امیدوار برائے لوکل کونسل بھرکہ،یہ ملاقات نہ صرف باہمی مشاورت اور علاقائی تعمیر و ترقی این جی آوز کے تعاون کے حوالے سے اہمیت کی حامل رہی بلکہ مختلف اداروں کے نمائندگان کی شرکت نے اسے ایک مؤثر بین الاداراتی ہم آہنگی کی مثال بھی بنا دیا۔

13/07/2025

یومِ شہداء کشمیر: 13 جولائی 1931 کے شہداء کو سلام، جنہوں نے اذان دیتے ہوئے جان قربان کی۔

امریکا اس جنگ میں اس لیے داخل ہوا کہ اسے لگا کہ اگر وہ ایسا نہ کرتا تو اسرائیل تباہ ہوجاتا،ایرانی سپریم لیڈر
26/06/2025

امریکا اس جنگ میں اس لیے داخل ہوا کہ اسے لگا کہ اگر وہ ایسا نہ کرتا تو اسرائیل تباہ ہوجاتا،ایرانی سپریم لیڈر

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا،ذرائع
03/06/2025

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا،ذرائع

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی۔
27/05/2025

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی۔

گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز تک، یعنی 26 مئی 2025 سے صبح کے اسکول کا وقت صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوگا، اعلامیہ
23/05/2025

گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز تک، یعنی 26 مئی 2025 سے صبح کے اسکول کا وقت صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوگا، اعلامیہ

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SM News:

Share

Category