GB Times اردو

GB Times اردو News updates and interesting local videos & promoting tourism in Gilgit Baltistan

31/08/2024

سالانہ یوم حسین ؑ
اسوہ گرلز کالج سکردو

30/08/2024

کس کس نے کچے کی ڈاکو کی یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیا ہے

30/08/2024

مظفرآباد۔
سرکاری ٹی وی سٹیشن کی عمارت کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا۔

30/08/2024

#کھرمنگ
انٹر کالج کھرمنگ کے طلبا کی اپنی حقوق کیلئے

احتجاجی ریلی ۔

30/08/2024

سکردو/ کچورا پولیس اہلکار سیاحوں کو بارشِ کے دوران روڈ پر احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دیں رہا ہے

29/08/2024

ضلع شگر کا انتہائی خوبصورت علاقہ وادی برالدو جہاں سے ریاست پاکستان ٹورزم کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کماتے ہیں ۔خدا نے اس سرزمین کو جہاں معدنیات سمیت کمائی کے بے تحاشا ذرائع سے نوازا ہے وہاں اس وادی کے پہاڑوں کو دنیا کی نایاب جنگلی حیات مارخور کی کثرت سے بھی نوازا ہے یہاں کے پہاڑوں پر جتنے مارخور پائے جاتے ہیں اتنا دنیا کے کسی اور کو نے میں شاید موجود نہیں ۔

29/08/2024

شگر
پچھلے تین دونوں سے جاری بارش کے سبب تھیسل نالے میں سیلاب آنے کی وجہ سے مین روڈ بلاک۔
دونوں اطراف میں گاڑیاں پھنسنے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔

29/08/2024

جگلوٹ سکردو روڈ تازہ ترین صورتحال تریکو اور تلو کے درمیان بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہے، زرائع

28/08/2024

ایسے کو تیسا

28/08/2024

بلتی شادیوں میں استعمال ہونے والی بلتھود کیسے بنتے ہیں

آئے مکمل دیکھئے

شگر تروپی میں 55 سالہ شخص کا 7 سال کی بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش
27/08/2024

شگر تروپی میں 55 سالہ شخص کا 7 سال کی بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

Address

United Arab Emirates Dubai
Dubai
0000

Telephone

+971522051485

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Times اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Times اردو:

Share