
20/11/2024
گرتے پتے
ہوا کی خنکی ، ٹھنڈی شام کا عکس
موسم میں خزاں کی اداسی اور پھر یوں ہواؤں کی سرسراہٹ سے ! سانسوں میں ٹھنڈک کا اتر جانا
درد بھری یادیں
دماغ کے دریچے کھول کر اس موسم میں
دل پر دستک دیتی ہیں !
نیم گرم چائے کا دھواں
گہری راتیں اور دل کی باتیں
نومبر کی یہ اداسی
ہائے ے ے ے !
یہ موسم
میرے اندر کہیں ٹھہر سا گیا ہے