Pakistan Live News

Pakistan Live News latest news, analysis and features from Pakistan, South Asia and the world in Urdu language.

09/09/2025

ایشیا کپ: افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا

09/09/2025

کوئٹہ میں نئی بننے والی مویشی منڈی کے قریب واقع 55 ایکڑ زمین فروخت کی جا رہی ہے۔ خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں
03326044547

09/09/2025

بلوچستان بورڈ کے انٹر میڈی ایٹ کا رزلٹ آ گیا
90 فیصد طلباء نے کامیابی سمیٹ لی

09/09/2025

حماس رہنما جنگ بندی سے متلعق امریکی تجویز پر غور کر رہے تھے جبکہ امریکہ کو حملے کی پہلے سے اطلاع تھی، عرب میڈیا

09/09/2025

قطر کے دارالحکومت میں حماس کے مذاکراتی وفد کو نشانہ بنا دیا گیا ، اسرائیلی میڈیا

بلوچستان میں پبلک سروس کمیشن کے اُمیدوار اب  پانچ مرتبہ امتحان دے کر نوکری پانے کی کوشش کر سکتے ہیں
09/09/2025

بلوچستان میں پبلک سروس کمیشن کے اُمیدوار اب پانچ مرتبہ امتحان دے کر نوکری پانے کی کوشش کر سکتے ہیں

09/09/2025

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف ہلاکت خیز مظاہروں کے بعد وزیراعظم مستعفی
وزیراعظم ہاؤس کو آگ لگا دی گئی

09/09/2025

کوئٹہ میں اس گاڑی کا مالک اسے فروخت کر رہا ہے، خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے اس نمبر پر رابطہ کریں
03326044547

08/09/2025

اسرائیل یمن پر بڑے حملے کی تیاری کر ریا ہے

07/09/2025

جنوبی افریقہ کو انگلینڈ کے ہاتھوں 342 رنز سے شکست ، نیا ریکارڈ بن گیا

07/09/2025

پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی

07/09/2025

محمد نواز کی فائنل میچ میں تباہ کن باؤلنگ ، 19 رنز دے کر پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے

Address

Building DIB No. 28 Flat N0. 405 Al Butina
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Live News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Live News:

Share