PakNor News

PakNor News Broadcast Journalist | Filmmaker

12/05/2025

قوم کا مطالبہ عمران خان کو رہا کرو !!!
موجودہ حالات میں پوری پاکستانی قوم کا بالخصوص کراچی والوں کا ایک ہی نعرہ رہا کرو کپتان ہمارا
جنرل سیکٹری کراچی ارسلان خالد عمران خان زندہ باد ریلی سے خطاب
#

09/05/2025

عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ، چیف منسٹر کے پی علی امین کی طرف سے درخواست دی گئی ہے ،استدعا کی گئی ہے کہ انڈیا کے ساتھ موجودہ جنگی صورت حال کے پیش نظر قومی ہم آہنگی ،یکجہتی کے لیے اور اڈیالہ جیل میں ڈرون اٹیک کے خدشے کی صورت حال کی وجہ سے ان کو پے رول / پروبیشن پر رہا کیا جاۓ .نعیم حیدر پنجوتھہ

08/05/2025

ہم اس جنگ کے ماحول میں اپنے ساتھ ہوا ظلم بھول کر ریاست کیساتھ یکجہتی کررہے ہیں لیکن ریاست کا رویہ مختلف ہے، میں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ ڈرون یا میزائل کی آڑ میں کپتان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں زندگی ہرگز خطرے میں نہ ڈالی جائے، انھیں فوری طور طر رہا کیا جائے۔
#

08/05/2025

جنگ جیتنی ہے تو ایک کام کریں تحریک انصاف کا دھماکے دار بیان آگیا
عمران خان نے پاک فوج کیساتھ کھڑا ہو کر سب کے دل جیت لیے

05/05/2025

‏تحریکِ انصاف نے بریفینگ کے حوالے سے حکومتی دعوت مسترد کردی۔ وجہ عمران خان ہیں، کیونکہ جب آپ عمران خان کو مائنس کر دیتے ہیں تو آپ پاکستان کو مائنس کردیتے ہیں۔ عمران خان واحد لیڈر ہے، جسے سارا پاکستان سپورٹ کرتا ہے۔ کُل ملا کے معاملہ یہ ہے کہ اصلی شیر کو جیل میں بند کیا ہوا ہے اور باہر لگڑ بگوں نے مل کر مُلک میں ایک غدر مچایا ہوا ہے۔

03/05/2025

"بالاکوٹ حملے پر عمران خان کا دو ٹوک ردِعمل — انہوں نے کہا کہ حملے میں درختوں کی شہادت نے انہیں شدید دکھ پہنچایا کیونکہ انہیں درختوں سے خاص لگاؤ ہے۔"

02/05/2025

رہنما تحریک انصاف کامران خان بنگش کا 2 مئی 3 بجے کو شامی روڈ الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج کے حوالے سے پیغام۔

30/04/2025

پہلی دفعہ عمران خان کی حکومت نے انڈیا کا جہاز گرایا اس سے پہلے کبھی کسی نے انڈیا کے خلاف کھل کر بات نہیں۔عمران خان نے یونائیٹڈ اسٹیٹ میں امت مسلمہ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی
اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر

30/04/2025

مریم نواز نے ہمیں روکنے کیلئے پنجاب پولیس کو بھیجا ہے، پنجاب پولیس مریم نواز سے آرڈر لے رہی ہے، یہ توہینِ عدالت کر رہے ہیں، جج صاحب کو ان کیخلاف توہینِ عدالت کی کاروائی کرنے چاہیے۔"
عدلیہ کے آرڈر کی پامالی کرتے ہوئے ایک بار پھر عمران خان کی بہنوں کو اڈیالہ جیل کے قریب روک لیا گیا۔

29/04/2025

وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ مصدق عباسی کا ویڈیو پیغام۔

28/04/2025

جن کا پیشہ دفاع تھا، جن کی بنیادی ذمہ داری دفاع تھی وہ سیاست اور اپنے ہی ملک، لوگوں اور وسائل پہ قبضہ کرنے میں مصروف ہیں۔
‏عمران خان اس خطے کو۔ممکنہ تباہی سے بچانے کا وسیلہ ہو سکتا ہے۔ قومی سلامتی کونسل میں بیٹھے مسخروں سے کوئی بھی توقع رکھنا خود کو دھوکا دینے کے علاؤہ کچھ نہییں۔ write down title

24/04/2025

الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا
عمران خان کیسے رہا ہو سکتے ہیں؟
رضی طاہر کے ساتھ خصوصی گفتگو

Address

Al Rafa Police Station Bur Dubai
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakNor News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share