Farman Ullah Official

Farman Ullah Official Please Fallow Me👇👇

بیچارے نے کتنے دن خان کی ویڈیو دیکھ کے ٹرائی کیا ھو گا.😂🤣عمران خان کے لیول تک پہنچنے کے لیے ایماندار ہونا لازم ہے ہر چیز...
27/09/2025

بیچارے نے کتنے دن خان کی ویڈیو دیکھ کے ٹرائی کیا ھو گا.😂🤣
عمران خان کے لیول تک پہنچنے کے لیے ایماندار ہونا لازم ہے ہر چیز کاپی ہوگی لیکن
ایمانداری ،خوداری اور قابلیت کہاں سے آئیگی ❤️🎖️

25/09/2025

میرا زاتی مشورہ۔
بنگلہ دیش سے ہار جاؤ۔ فائنل کی لعنت سے بچو۔ کیا خیال ہے؟

25/09/2025

10 اورز میں 47 رنز🤣
اس ٹیم سے لوگوں نے ایشیا کپ جیتنے کی امید لگائ ہے 🤔

اللہ تعالیٰ اپ سب کی حفاظت فرمائے🙏🏾*قافلہ گلوبل صمود فلوٹیلا* میں شامل پاکستانی ہیروز senetor Mushtaq Ahmad Khan 👍🏾
25/09/2025

اللہ تعالیٰ اپ سب کی حفاظت فرمائے🙏🏾
*قافلہ گلوبل صمود فلوٹیلا* میں شامل پاکستانی ہیروز
senetor Mushtaq Ahmad Khan 👍🏾

25/09/2025

‏میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے وہی پیغام آتا ہے جو پیغام میں بھیجتا ہوں ، میں نوکر نہیں ہوں ایک آزاد انسان ہوں جو میرا دل کرے گا میں وہی بولوں گا🔥
عمران خان

خان صاحب کا یہ بیان ہمارا انعام ہے ❤️✌️
25/09/2025

خان صاحب کا یہ بیان ہمارا انعام ہے ❤️✌️

24/09/2025

اے اللہ یہ جو پاکستانی اسرائیلو نے تیرا میں بے گناہ معصوموں شہریوں کو مارا ہے
اس کو نشان عبرت بنا امین😭

40000 فالور مکمل🥰
24/09/2025

40000 فالور مکمل🥰

22/09/2025

بھارت سے ایک بار پھر شرمناک شکست کا ذمہ دار کون؟؟

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن"میرا دل دکھ سے بھرا ہوا ہے، میرے پیارے چچازاد بھائی کے انتقال پر الفاظ ساتھ نہ...
21/09/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

"میرا دل دکھ سے بھرا ہوا ہے، میرے پیارے چچازاد بھائی کے انتقال پر الفاظ ساتھ نہیں دے رہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی
مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
موصوف خان افسر اور گل آفسر کا بڑا بھا ئی تھا۔
جنازہ کل بروز پیر 11 بجی توراڈال میں ادا ہوگی
إنشاءاللّٰه

Address

Dubai

Telephone

+923403820979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farman Ullah Official:

Share