Nasib Ali

Nasib Ali بسم اللہ الرحمن الرحیم
لاالہ الااللّٰہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

05/08/2025
‏عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی جانب سے آج شام 5 بجے حسن اسکوائر سے مزار قائد تک ریلی نکالی جائے گی ...
05/08/2025

‏عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی جانب سے آج شام 5 بجے حسن اسکوائر سے مزار قائد تک ریلی نکالی جائے گی جسکی قیادت پی ٹی آئی سندھ کے صدر ‎حلیم عادل شیخ کراچی کے صدر ‎راجہ اظہر جنرل سیکریٹری ‎ارسلان خالد کریں گے، کراچی کے مختلف علاقوں سے چھوٹی بڑی ریلیاں بھی حسن اسکوائر پہنچیں گی۔

کراچی کی عوام سے اپیل ہے ذیادہ سے ذیادہ تعداد میں ریلی میں شرکت کریں۔

۵ اگستظلمت سے آزادی کا دن
05/08/2025

۵ اگست
ظلمت سے آزادی کا دن

Address

Dubai
25314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasib Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share