Aslam Wattoo

Aslam Wattoo Welcome To My Official Page

17/09/2026

مریم نواز کا دورہ لندن سرکاری طیارہ کے استعمال کا معاملہ
مریم نواز نے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار روپے کو ادا کر دیئے
رقم چیک کے ذریعے ادا کی گئی ہے
ذرائع

16/09/2026

منڈی احمد آباد۔ ستھرا پنجاب کی جانب سے ریلوے پھاٹک کے قریب لگائے گئے کچرے کے ڈھیر کو آگ لگ گئی مگر بروقت بجھا دی گئی
کچرے کے ڈھیر کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے شہریوں کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے مطالبہ
کیمرہ مین محمد آصف
رپورٹ محمد اسلم وٹو۔ جی این این نیوز
احمد آباد پریس کلب// احمد آباد نیوز میڈیا گروپ
03143580091
16/9/2026

16/09/2026

اگر حکومت لیوی ختم نہیں کرتی تو مذاکرات ختم کردے ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ پٹرول پر لیوی ختم کی جائے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن

16/09/2026

منڈی احمد آباد۔ پی ٹی آئی ورکر
حافظ محمد اعظم کلیا کو 7روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا
ذرائع

منڈی احمد آباد   توجہ طلب پوسٹ تمام اہل علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دفتر محتسب پنجاب کی وین ٹیم دفتر کی آگاہی کی سلسلہ ...
16/09/2026

منڈی احمد آباد توجہ طلب پوسٹ

تمام اہل علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دفتر محتسب پنجاب کی وین ٹیم دفتر کی آگاہی کی سلسلہ میں آج 1 بجے سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی مرزا ناظم بیگ کے ڈیرہ پر آ رہی ہے شہری صوبہ پنجاب کے تمام محکمہ جات کے خلاف اپنی شکایات بھی درج کروا سکتے ہیں - شکایات کے اندراج کے بعد ان پر محکمہ کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی جائے گی - لہذا وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے تشریف لائیں / شکریہ

رپورٹ / محمد اسلم وٹو جی این این نیوز
احمد آباد پریس کلب / احمد آباد نیوز میڈیا گروپ
03143580091
16/9/2026

15/09/2026

حکومت نے پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اصافہ کردیا
پٹرول 4روپے 10پیسے اور ڈیزل 6 روپے 41 پیسے مہنگا کر دیا گیا

منڈی احمد آباد۔  نہر پل پر نئے ہوٹل کا افتتاح کردیا گیا پروپرائیٹر۔ ملک محمد ارشد / ملک افتخار احمد ولد ملک محمد اکرم ٹھ...
15/09/2026

منڈی احمد آباد۔ نہر پل پر نئے ہوٹل کا افتتاح کردیا گیا
پروپرائیٹر۔ ملک محمد ارشد / ملک افتخار احمد ولد ملک محمد اکرم ٹھیکدار
15/9/2026

15/09/2026

منڈی احمد آباد۔ نہر پل پر نئے ہوٹل کا افتتاح کردیا گیا
پروپرائیٹر۔ ملک محمد ارشد / ملک افتخار احمد ولد ملک محمد اکرم ٹھیکدار
15/9/2026

منڈی احمد آباد محلہ کریم آباد  جامع مسجد قباء کے  خادم  کی بیوی کے ساتھ مبینہ  جنسی تشدد کی اطلاع پولیس موقع پر پہنچ گئی...
15/09/2026

منڈی احمد آباد
محلہ کریم آباد جامع مسجد قباء کے خادم کی بیوی کے ساتھ مبینہ جنسی تشدد کی اطلاع
پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور ملزم وقاص کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے
ذرائع
رپورٹ محمد اسلم وٹو۔ جی این این نیوز
احمد آباد پریس کلب// احمد آباد نیوز میڈیا گروپ
03143580091
15/9/2026

14/09/2026

منڈی احمد آباد۔ دریائے ستلج کے پار کی آبادیوں کی بجلی گزشتہ تین چار روز سے بند ہے دریا پار کے رہائشی فون پر بتا رہے ہیں کیا وجہ ہے بجلی کیوں بند کی ہوئی ہے ؟؟
لیسکو واپڈا کے ذمہ دار کوئی وجہ تو بتائیں متاثرین کی اپیل ؟
14/9/2026

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Wattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aslam Wattoo:

Shortcuts

Share