نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ

نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ Nojwan Ettehad is social Activates Group in Pakistan. We Fight For our Rights..

اسلام۔زندہ بادقادیانیوں کیلئے دل میں نرمی رکھنے والے بھی مرتد  #ایڈمن
29/07/2025

اسلام۔زندہ باد
قادیانیوں کیلئے دل میں نرمی رکھنے والے بھی مرتد
#ایڈمن

29/07/2025

چینی کے حالیہ بحران میں شوگر ملز مالکان نے 300 ارب سے زائد کما لیے، 42 خاندانوں نے پیسہ بنایا

29/07/2025

ان جگہوں پر ٹورزم پولیس کا کھڑا ہونا لازمی ایسے کم عقلوں کو سیدھا کرنا ضروری مگر ٹورزم پولیس کہیں نطر
نہیں آتی دوسری پولیس ہی دوڑتی نظر آتی
ٹورزم پولیس بنا ے کا مقصد کیا ہے ویسے
جلکھڈ میں لینڈ سلائڈنگ سے راستہ بند

#ایڈمن

29/07/2025

ٹورزم پولیس کا کام ہے بارش ہو ندی نالوں والی جگہ پر ڈیوٹی دیں لوگوں کو روکیں سفر نہ کرنے دیں
جتنے حادثے ہو رہے ہم۔ان کو زمہدار ٹہراتے ہیں
زاہد چن زیب صاحب جاگیں آپ تمام سہولیات دی ہوئی ان کو اس کے باوجود بھی یہ نظر نہیں آتے ۔۔۔
ان کو پھر معطل کیا جائے اور تحصیل بالاکوٹ کے نوجوانوں کو بھرتی کریں کام کریں جو

#ایڈمن

حمزہ علی اک۔متحرک نوجوان کاروباری شخصیت نڑا بالاکوٹ سے یوتھ کونسلر ہیں اور جہاں تک ممکن ہوتا اپنے لوگوں کیلئے فلاح کیلئے...
29/07/2025

حمزہ علی اک۔متحرک نوجوان کاروباری شخصیت نڑا بالاکوٹ سے یوتھ کونسلر ہیں اور جہاں تک ممکن ہوتا
اپنے لوگوں کیلئے فلاح کیلئے کوشاں رہتے
فری بجلی کے حوالے نڑاہ کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے صاف پیغام ہم وزیراعظم کو ویلکم کرتے
ہمیں یمارا حق دیا جائے نوجوان اتحاد ساری تحصیل کا یہ مطالبہ ہے بالاکوٹ کو فری بجلی دی جائے ہم کسی احتجاج کی طرف نہیں جانا چاہتے

#ایڈمن

29/07/2025

بالاکوٹ میں بارش تحصیل بالاکوٹ کے لوگوں سے گزارش ندی نالوں کے قریب جو لوگ ہیں پہلے سے احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں اور سفر سے گریز کریں

29/07/2025

بٹگرام میں بھی گدھے کا گوشت فروخت یہ کون لوگ ہیں کیا واقعی یہ مسلمان ہیں اگر مسلمان ہیں تو کیا
پیسوں کیلئے اتنا ایمان کمزور ہو گیا
#ایڈمن

 #بٹگرام : کوزہ بانڈہ کیمپ سے زبح شدہ گدھا برآمد ہونے کا انکشاف۔۔۔۔ ، تحقیقات جاری۔آخر معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
29/07/2025

#بٹگرام : کوزہ بانڈہ کیمپ سے زبح شدہ گدھا برآمد ہونے کا انکشاف۔۔۔۔ ، تحقیقات جاری۔
آخر معاشرہ کس طرف جا رہا ہے

29/07/2025

اسلام آباد کے بعد بٹگرام میں بھی
گدھے کا ٹریلر
بڑے افسوس کی بات ہے آخر یہ گدھے اسلام آباد میں کیوں کھلائے گئے ان لوگوں کو ویسے یہ غریب لوگ تو ہیں نہیں ان بڑے ہوٹلوں میں جانے والے یہ کتنے بڑے اور ہوٹلوں
میں گدھا کوشت جاتا ہو گا
افسوس کا مقام ہے ویسے ہاکستانی عوام پر

#ایڈمن

29/07/2025

بالاکوٹ فارمی مرغ والوں کی شکایات زندہ مرغ نہیں دیتے عوام کو
عوام عوام کی دشمن نہ بنے شکریہ اے سی بالاکوٹ نے ایکشن لیا پھر رونا ہو گا عوام تو عوام کا خیال کرے

29/07/2025

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اسحاق ڈار تم تسلیم کی بات کرتے ہو ہم کہتے نام بھی نہ لو اس ملک میں ان کا منہ بند رکھو

مبارک ہو میگا پراجیکٹ  #
29/07/2025

مبارک ہو میگا پراجیکٹ

#

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ:

Share