10/08/2026
اللہ آپ کا حوصلہ بلند رکھے، آپ کو مضبوط رکھے اور ہمیشہ سلامت رکھے۔
سردار امان صاحب! آپ حق اور سچ کی آواز کے لیے جس ثابت قدمی سے کھڑے ہیں، اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔
اگر دو سال بھی دینے پڑے تو دے دیں گے، لیکن اپنے حق اور اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ✊