Maqool Team Kashmir

Maqool Team Kashmir Follow For Daily Kashmir Update

29/07/2026

🚨*غیر ریاستی فورسز کا پروپیگنڈا بے نقاب..*
*ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ طور پر خود ہی سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں کو اپنے ساتھ شامل کر کے ان کے ہاتھ میں بندوقیں دی گئی ہیں*
*بعد میں میڈیا پر انہی لوگوں کو عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔*
Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

ماسیر کہ رہے ہیں پیچھے نہی ہٹیں گے ان شاءﷲ
Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

وہ کوئی اور ہو گا جو ڈر جائے گا گولی سے یہ کشمیری ہیں اپنا سینا پیش کرتے ہیں 🤲
Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

آزاد کشمیر میں موجود فورسز کا کوئی سپاہی کسی لاٹھی گولی سے نہیں مرا لوگ کشمیر میں گولیاں کھا رہے ہیں لیکن پرامن کھڑے ہیں۔آزاد کشمیر میں تین مرحلوں میں الیکشن کرائے جارہے ہیں وہاں کی آبادی اسلام آباد سے بھی کم ہے۔پاکستان کی آبادی پچیس کروڑ ہے یہاں الیکشن ایک مرحلے میں ہوتا ہے تو کشمیر میں تین مرحلوں میں کیوں کروایا جارہا ہے؟۔اٹھہتر سال میں ایسا نہیں ہوا آج کشمیر میں لاشیں گر رہی ہیں لاشوں کو اٹھا کے لاپتہ کیا جارہا ہے.
عبدالقیوم خان نیازی
Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

وادی نیلم کا قافلہ شاردہ سے گزر رہا ہے۔
Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

پشاور میں کشمیریوں کی حمایت میں مارچ

Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

🚨⚡راولاکوٹ متیال میرہ بس ٹرمینل کا دھرنا دو ناکے توڑتے ہوئے تیسرے پہ پہنچ گے فورسز کی طرف سے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل جاری ہیں۔۔۔

محاصرے ٹوٹیں گے، یہ غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں گی۔۔۔ وعدہ ہے ہمارا اے وطن آزادی کا سورج دیکھیں گے۔۔۔ ان شاءﷲ

Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

رانا ثناء اللہ کی لاجک سنیں!

رانا ثناء اللہ کہہ رہا ہے کہ جہاا'دی تنظیمیں جو بھارتی فوج کے خلاف لڑتی تھیں وہ اب کشمیر ایکشن کمیٹی کیساتھ مل گئی ہیں لیکن کل رانا ثناء اللہ کہہ رہا تھا کہ کشمیر ایکشن کمیٹی کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے۔

اب ان کی ذہنی حالت چیک کریں مطلب یہ دنیا کو کہہ رہے ہیں کہ بھارت کے خلاف لڑنے والی تنظیموں کی خود بھارت سپورٹ کر رہا ہے۔

اس سے اندازہ لگائیں کہ یہ کسی بھی تنظیم کے افراد کا قتل کرنے کے لیے کس قدر نیچ حرکتوں تک پہنچ جاتے ہیں اور کس قدر جھوٹا بیانیہ گھڑتے رہتے ہیں۔

Rawalakot current update Kashmir

29/07/2026

راستے بند ہونے کی وجہ سے فوج کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے
راولاکوٹ میں اتارا جا رہا ہے کتے ایمرجنسی لگانے کی
سوچ رہے

Rawalakot current update Kashmir

Address

Dubai
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqool Team Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share