Pakistani crickets team

Pakistani crickets team Welcome to the ultimate spot for cricket lovers! Watch epic sixes, wickets, street cricket, and funny moments. Follow now and enjoy the game! 🏆"

03/08/2025

03/08/2025

Pakistan Cricket Team Pak vs South Africa

*انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پرہربجھن سنگھ بھارتی ٹیم پر برس پڑے*😜*اپ کی ٹیم کی جانب سے اس ٹیسٹ میچ  میں ٹوٹل پانچ  سنچریاں ب...
28/06/2025

*انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پرہربجھن سنگھ بھارتی ٹیم پر برس پڑے*😜
*اپ کی ٹیم کی جانب سے اس ٹیسٹ میچ میں ٹوٹل پانچ سنچریاں بنی ہے میرا سوال یہ ہے کہ اس سے آپکی ٹیم کو کیا فائدہ ہوا میچ تو اپ بری طرح ہار گئے روہت شرما اور ویرات کوہلی پر اپ نے زبردستی پریشر ڈالا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے لیے*
*اور اب اپ کا یہ حال ہے کہ 370 رنز کاایک بڑا ٹارگٹ آپ نہیں بچاسکے کپتانی کا بڑا فرق ہے روہت شرما ایک بڑے کپتان تھے وہ اگر آج ہوتے انگلینڈ یہ میج نہیں جیت سکتا تھا اگر یہی صورتحال رہی تو اگلے ٹیسٹ چمپین شپ سے پھر ٹیم باہر ہی سمجھو*🪀📢

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani crickets team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share