Pak Media Network

Pak Media Network Connecting voices, sharing stories, and delivering authentic news. Stay informed with Pak Media Network

سروس ٹربیونل گلگت بلتستان نے جہانزیب خان کو ڈائریکٹر محکمہ تعلیم دیامر استور ڈویژن تعینات کر دیا ۔ جہانزیب کا تعلق دیامر...
18/09/2026

سروس ٹربیونل گلگت بلتستان نے جہانزیب خان کو ڈائریکٹر محکمہ تعلیم دیامر استور ڈویژن تعینات کر دیا ۔ جہانزیب کا تعلق دیامر کے معروف گاؤں گوہر آباد سے ہے ۔یاد رہے کہ ڈائریکٹر محکمہ تعلیم فقیر اللہ نے سروس ٹربیونل میں اپنی دیامر استور ڈویژن سے تبادلے کو غیر قانونی قرار دے کر سٹے لیا تھا ۔جس پہ آج سروس ٹربیونل نے باقاعدہ فیصلہ سناتے ہوئے جہانزیب کو ڈائریکٹر محکمہ تعلیم دیامر استور ڈویژن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔۔۔

18/09/2026

گھنٹوں کی بات نہیں ہوگی، چندمنٹ کی بات ہوگی
حامد میر نے خبردار کردیا۔

سینیئر صحافی سید فیصل حسین حافظ نعیم الرحمٰن کے حق میں بول پڑے حافظ نعیم نے لاہور میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسل...
17/09/2026

سینیئر صحافی سید فیصل حسین حافظ نعیم الرحمٰن کے حق میں بول پڑے
حافظ نعیم نے لاہور میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد میں دھرنے کے پلان کا اعلان کردیا
20 مارچ کو کراچی سے ٹرین سے پہلا قافلہ نکلے گا
21ستمبر کو یہ قافلہ ملتان پہنچے گا
22 ستمبر کو ملتان سے بائی روڈ پنجاب بھر کے قافلے نکلیں گے
23 ستمبر کو ملک بھر کے قافلے اسلام آباد میں باقاعدہ دھرنا شروع کردیا گے
پیٹرول پر لیوی کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا

اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جس نے پاکستان میں بسنے والے عام انسانوں کی چیخ نکال دی ہے لوگ زہنی مریض ہوگئے ہیں اس معاملے پر ملک میں صرف حافظ نعیم آواز اٹھا رہا ہے اس آواز کا ساتھ دیں اگر حافظ نعیم کامیاب ہوگیا تو اس کا آپ کو براہ راست فائدہ پہنچے گا اکیلا حافظ نعیم کچھ نہیں کرسکتا اگر مایوس ہوکر حافظ نعیم خاموش ہوگیا تو پھر اس ملک میں صرف خاندانوں اور زاتی مفادات کی سیاست کے علاوہ کچھ نہیں بچے گا

17/09/2026

غذر فٹبال گراؤنڈ آج میدان جنگ بن گیا۔⚽

17/09/2026

گرچہ میں ٹرک والے نے کچرا پھینکا، گاؤں والوں نے وہی کچرا

واپس ڈرائیور سے ٹرک میں لوڈ کروا دیا۔

ماحول کو گندا کرنے والوں کے لیے یہ ایک واضح پیغام ہے: گاؤں، سڑکیں اور ہمارا ماحول کسی کے ذاتی ڈمپنگ گراؤنڈ نہیں۔

کچرا پھینکنے والوں کا منہ کالا اپنا کچرا خود سنبھالیں،

اپنے گاؤں کو صاف رکھیں۔

حلقہ GBA-16: امام مالک اور عطاء اللہ کے درمیان انتخابی کشمکش، دو فارم 49 سوشل میڈیا پر وائرلامام مالک اور عطاء اللہ کے د...
17/09/2026

حلقہ GBA-16: امام مالک اور عطاء اللہ کے درمیان انتخابی کشمکش، دو فارم 49 سوشل میڈیا پر وائرل

امام مالک اور عطاء اللہ کے درمیان انتخابی کشمکش کے حوالے سے دو مبینہ فارم 49 سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔

دونوں فارم میری نظروں سے بھی گزرے اور بغور جائزہ لینے پر ان میں بعض اعداد و شمار میں نمایاں فرق دکھائی دیتا ہے۔ ایک فارم پر حضرت بلال نامی امیدوار کے 104 ووٹ درج ہیں، جبکہ دوسرے فارم 49 پر انہی کے 184 ووٹ درج دکھائی دیتے ہیں۔

اسی طرح ایک فارم پر مجموعی ووٹوں کی تعداد 24,310 جبکہ دوسرے فارم پر 25,410 درج ہے، یعنی تقریباً 1,100 ووٹوں کا فرق نظر آتا ہے۔

ووٹنگ کا عمل 13 تاریخ کو مکمل ہوا تھا۔ ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے یہ دونوں فارم 49 کس مرحلے اور کس ذریعے سے سامنے آئے؟ کیا یہ دونوں اصل اور مستند فارم ہیں یا ان میں سے کوئی ایک غیرمصدقہ دستاویز ہے؟

اگر واقعی دونوں فارم سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہیں تو اتنے بڑے فرق کی وجہ کیا ہے، اور یہ دستاویزات سوشل میڈیا تک کیسے پہنچیں؟

ان سوالات کا حتمی جواب الیکشن کمیشن کے ریکارڈ اور باضابطہ وضاحت ہی سے سامنے آ سکتا ہے۔

17/09/2026
خدیجہ بنت نواب عالم عمر تقریبا 9 سالکشروٹ علی محلہ سے آج 4 بجے سے تاحال لاپتہ ہے۔کسی بھائی کو اِس بارے کوئی بھی معلومات ...
17/09/2026

خدیجہ بنت نواب عالم عمر تقریبا 9 سال
کشروٹ علی محلہ سے آج 4 بجے سے تاحال لاپتہ ہے۔
کسی بھائی کو اِس بارے کوئی بھی معلومات ہو تو رابطہ فرماۓ۔
03555292000.

17/09/2026

استحکام پیکج کے نام پر عوام کے ساتھ فراڈ کیا گیا
اپوزیشن لیڈر حافظ حفیظ الرحمان کا پریس کانفرنس

17/09/2026

اپوزیشن کو بجٹ پر شدید تشویش،حکومت کو نظر ثانی کرنیکا مطالبہ
اپوزیشن کا ہنگامی پریس کانفرنس

Address

Dubai
358185

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share