Toaseef hussain

04/06/2025

عید کو بس 2 دن رہ گئے ہیں
یہ کہہ کہہ کر گھر والے
روز دال پر دال کھلائے جا رہے ہیں
😭😭😭😭

30/05/2025

کچھ لکھنا چاہتا ہوں
پر
کچھ لکھنا نہیں چاہتا🙄

30/05/2025

زیادہ سے زیادہ کیا ہوجائے گا کہتے کہتے ستیاناس
ہوگیا 😜

30/05/2025

❤️

25/07/2024

‏اک خاص عمر میں پہنچ کر انسان کے اندر " کسی کے ساتھ " کی خواہش مر جاتی ہے
اس وقت کے بعد آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
جب کوئی آپ کی Birthday یاد نہیں رکھتا
یا آپ کو کھانے پر نہیں بلاتا
یہ وہ وقت ہوتا ہے جب آپ خود کے ساتھ خوش رہنا سیکھ جاتے ہیں
جب آپ کو Forced Relationships کو لٹکانے میں کوئی دلچسپی نہیں رہتی
جب آپ بے تکی گفتگو پر چند گھنٹے سو جانے کو ترجیح دیتے ہیں
اور آپ مانے یا نہ مانے
زندگی تب ہی صحیح معنوں میں حسین لگتی ہے۔۔۔🌿

13/07/2024

کال ملاؤ تو ایک نہایت ہی منحوس آواز سن کر طبعیت خراب ہو جاتی ہے😜

28/05/2024

ہمارا ایٹم بم پورے 26 سال کا ہو گیا لیکن امریکی ڈرون جیسے شرارتی بچے اب بھی اسکا مذاق اڑاتے ہیں 😜

23/05/2024

جب سے پاکستان چاند پہ گیا ہے
سورج
زمین پر آگیا ہے 😐

20/05/2024

سردیوں میں ہم جس سورج کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سیک رہے تھے
اب وہی سورج ہمیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر سیک رہا ہے
اسے کہتے ہیں مکافات عمل 😜

09/05/2024

What?

21/04/2024

Shukran

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toaseef hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toaseef hussain:

Share