Multimedia network

Multimedia network Welcome to multimedia network!

🚖 ڈرائیور کمیونٹی میں شامل ہوں — اپنے حقوق کے لیے متحد ہوں! 🇵🇰تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے جو inDrive، Yango یا کسی ...
17/08/2026

🚖 ڈرائیور کمیونٹی میں شامل ہوں — اپنے حقوق کے لیے متحد ہوں! 🇵🇰

تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے جو inDrive، Yango یا کسی بھی آن لائن ٹیکسی پلیٹ فارم پر کام کرتے ہیں، ہماری ڈرائیور کمیونٹی کا حصہ بنیں۔

اس کمیونٹی کا مقصد ڈرائیورز کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور ان کے جائز حقوق اور مسائل کے لیے اجتماعی آواز اٹھانا ہے۔

🔹 مناسب اور منصفانہ کرایہ
🔹 کم از کم فیئر کا مطالبہ
🔹 اکاؤنٹ بلاک ہونے کے مسائل کے خلاف آواز
🔹 مسافر کی کینسلیشن پر ڈرائیور کو نقصان سے بچانا
🔹 ویٹنگ اور کینسلیشن چارجز
🔹 ڈرائیور کی عزت اور تحفظ
🔹 ہیلتھ اور لائف انشورنس جیسے بنیادی مطالبات
🔹 ڈرائیورز کے مسائل کو متعلقہ پلیٹ فارمز تک پہنچانا

یاد رکھیں: اکیلی آواز کمزور ہو سکتی ہے، لیکن متحد ڈرائیورز کی آواز بہت طاقتور ہوتی ہے۔ 🤝

📲 واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اوپر دیا گیا لنک استعمال کریں۔

📷 یا نیچے موجود QR Code اسکین کرکے براہِ راست گروپ جوائن کریں۔

اپنے ڈرائیور بھائیوں تک یہ پوسٹ ضرور پہنچائیں اور انہیں بھی کمیونٹی کا حصہ بنائیں۔

اتحاد، عزت اور حقوق — ہمارا مشترکہ مقصد! 🇵🇰🚖


https://chat.whatsapp.com/I30c9Zc8iNA3fV4UN2CFca?s=cl&p=a&mlu=4

17/08/2026

17/08/2026

ڈرائیونگ کے دوران ڈرائیورز کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن گاڑی کے اندر مسافر کی الٹی ہو جانا ایک بہت مشکل صورتحال بن جاتی ہے۔ 🤢🚗
الٹی کے بعد گاڑی کو فوری طور پر واش کروانا پڑتا ہے، بدبو ختم کرنے میں وقت لگتا ہے اور واش کروانے کی وجہ سے ڈرائیور کا وقت اور پیسہ دونوں ضائع ہوتے ہیں۔ بعض اوقات مسافر صفائی کے اخراجات بھی ادا نہیں کرتا، جس سے ڈرائیور کے لیے مزید مشکل پیدا ہو جاتی ہے۔
مسافروں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو سفر کے دوران Vomiting کا مسئلہ ہوتا ہے تو سفر سے پہلے مناسب احتیاط کریں اور اپنے ساتھ شاپر/پلاسٹک بیگ ضرور رکھیں۔ خاص طور پر شادی یا دعوت میں زیادہ کھانے کے بعد فوراً سفر کرنے سے احتیاط کریں۔
ڈرائیور اور مسافر دونوں ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ ❤️

14/08/2026

I got over 8,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

14/08/2026

اس ویڈیو میں معروف YouTuber رجب بٹ کے گھر کا بیرونی نظارہ اور ویڈیو میں موجود Street View فوٹیج دکھائی گئی ہے۔ گھر کی ظاہری شکل، اردگرد کا ماحول اور ویڈیو میں نظر آنے والی جگہوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
📍 پرائیویسی کی وجہ سے گھر کا مکمل پتہ، مکان نمبر یا عین لوکیشن شیئر نہیں کی جا رہی۔
ویڈیو معلوماتی مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔

13/08/2026

13/08/2026

ان ڈرائیور بھائیوں کے لیے ایک اہم بات! 🚨

inDrive کی City to City رائیڈ کے چارجز پہلے 600 روپے میں 24 گھنٹے کے لیے ایکسیس دیتے تھے، لیکن ویک اینڈ یا چھٹیوں کے دن چارجز بڑھا کر 1000 روپے کر دیے جاتے ہیں۔

جب رائیڈز ہی نہیں ملتیں تو کئی ڈرائیوروں کے 600 روپے بھی ضائع ہو جاتے ہیں۔ اب اگر دو چار دن کام بہتر آیا تو چارجز بھی بڑھا دیے گئے۔

میری تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ City to City کے لیے 1000 روپے چارجز ادا نہ کریں۔ کیونکہ دوسرے شہر جانے کے بعد واپسی کی رائیڈ بھی کئی دن بعد مل سکتی ہے اور ڈرائیور وہاں پھنس کر رہ جاتا ہے۔

اگر تمام ڈرائیور بھائی مل کر ایک مؤقف اپنائیں تو ہماری آواز زیادہ مضبوط ہو سکتی ہے۔ 🤝

Address

Dubai
Dubai
49153

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multimedia network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multimedia network:

Shortcuts

Share