Dera Phullan Da Sehra

Dera Phullan Da Sehra Its cultural page
(3)

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آدھا کلو ملائی دہی والے سے لے کر آئیں اور 400 گرام تک تازہ دیسی مکھن بنا کر لسی کا مزہ ...
10/09/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آدھا کلو ملائی دہی والے سے لے کر آئیں اور 400 گرام تک تازہ دیسی مکھن بنا کر لسی کا مزہ مفت میں لیں۔🥰
شہروں میں رہنے والے دیسی لوگوں کیلئے بہترین 👌

09/09/2026

ملتان ایئرپورٹ ✈️ سے ڈیرہ غازی خان شہر تک کار کا کرایہ کتنا چل رہا ھے۔؟ 🤔

بلاک 11، رانی بازار، ڈیرہ غازی خان 😱بازاروں کی رونقیں ختم، کاروبار تباہ 😭
09/09/2026

بلاک 11، رانی بازار، ڈیرہ غازی خان 😱
بازاروں کی رونقیں ختم، کاروبار تباہ 😭

ہنڈا سی ڈی 70، ماڈل 2021، آل پنجاب گولڈن نمبر 2277 برائے فروخت ھے ✅فائنل ڈیمانڈ کمنٹ میں👇، لوکیشن چوک چرہٹہ، ڈیرہ غازی خ...
09/09/2026

ہنڈا سی ڈی 70، ماڈل 2021، آل پنجاب گولڈن نمبر 2277 برائے فروخت ھے ✅
فائنل ڈیمانڈ کمنٹ میں👇، لوکیشن چوک چرہٹہ، ڈیرہ غازی خان 👌 03156357341 رابطہ

کیا اتنے بڑے کارٹن باکس ہوائی جہاز کے چیک ان سامان کے لئے موزوں ہیں؟ 🤔✈️ آپ کی رائے درکار ہے۔! 🤔
07/09/2026

کیا اتنے بڑے کارٹن باکس ہوائی جہاز کے چیک ان سامان کے لئے موزوں ہیں؟ 🤔✈️
آپ کی رائے درکار ہے۔! 🤔

ماشاءاللہ 🥰 شادی والا قورمہ آج کیلئے بس یہی کافی ھے 👌
07/09/2026

ماشاءاللہ 🥰
شادی والا قورمہ آج کیلئے بس یہی کافی ھے 👌

ہنڈا سی ڈی 70 ماڈل 2021 برائے فروخت ✅ کیا قیمت ہونی چاہیے مالک 1 لاکھ 8 ہزار ڈیمانڈ کر رہا ہے۔😱
06/09/2026

ہنڈا سی ڈی 70 ماڈل 2021 برائے فروخت ✅
کیا قیمت ہونی چاہیے مالک 1 لاکھ 8 ہزار ڈیمانڈ کر رہا ہے۔😱

06/09/2026

شادی غیروں میں ہونی چاہئے یا اپنوں میں۔؟ 🤔 تجربہ کار لوگ فائدہ اور نقصان کے ساتھ مشورہ دیں۔👇

یہ راستہ صرف ڈیرہ غازی خان کو جاتا ھے جو جو لوگ شک کر رہے ہیں کہ ھم فورٹ منرو جا رہے ہیں وہ لوگ پہلے فرصت میں حاجی پور چ...
06/09/2026

یہ راستہ صرف ڈیرہ غازی خان کو جاتا ھے جو جو لوگ شک کر رہے ہیں کہ ھم فورٹ منرو جا رہے ہیں وہ لوگ پہلے فرصت میں حاجی پور چلے جائیں 🙏

ایک 125cc موٹر سائیکل پر اتنا ظلم 😭آپ کے خیال میں یہ کتنا وزن ہوگا۔؟ 🤔یقین نہ آئے تو کمنٹ میں ویڈیو دیکھیں👇
05/09/2026

ایک 125cc موٹر سائیکل پر اتنا ظلم 😭
آپ کے خیال میں یہ کتنا وزن ہوگا۔؟ 🤔
یقین نہ آئے تو کمنٹ میں ویڈیو دیکھیں👇

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Phullan Da Sehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share