Uqab press

Uqab press i uoload post daily routine of my life so followed my account
like share

14/12/2025

UAE national day

حافظ عاصم منیر کے والد صاحب ایک سکول میں پڑھاتے تھے، انہوں نے اپنے بیٹے کو سب سے پہلے قران کی تعلیم دی۔آج ان کا بیٹا، فا...
14/12/2025

حافظ عاصم منیر کے والد صاحب ایک سکول میں پڑھاتے تھے، انہوں نے اپنے بیٹے کو سب سے پہلے قران کی تعلیم دی۔

آج ان کا بیٹا، فاتح ہندوستان فیڈ مارشل اور پاکستان کا پہلا چیف اف ڈیفنس سٹاف کا رتبہ حاصل کر چکا ہے۔

یہ ہے پاکستانی فوج کی خوبصورتی اور میرٹ کے ترقی کے لیے آپ کا تعلق کسی امیر گھرانے سے نہیں ہونا چاہیے صرف آپ نے صلاحیت ہونی چاہیے۔

وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ}تصویر میں جو میت ہے وہ امیر مشعل بن عبدالعزیز ہیں، جن کی نمازِ جنا...
14/12/2025

وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ}
تصویر میں جو میت ہے وہ امیر مشعل بن عبدالعزیز ہیں، جن کی نمازِ جنازہ حرمِ مکی میں پڑھی گئی۔
انہوں نے اپنے وارثوں کے لیے 1.2 ٹریلین ریال چھوڑے۔

امیر مشعل کے وارثوں کی تقسیم یوں تھی:
دو بیویاں — ہر ایک کا حصہ: 75 ارب ریال
نو بیٹیاں — ہر ایک کا حصہ: 45.65 ارب ریال
سات بیٹے — ہر ایک کا حصہ: 91.3 ارب ریال

دیکھو! وہ شخص جس کے پاس پوری دنیا کی دولت جمع تھی، کیا وہ یہاں سے کفن کے سوا کچھ لے کر گیا؟

اے اللہ! ہمیں حسنِ خاتمہ نصیب فرما۔

اسلام آباد لیڈی کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔۔۔اسلام آباد سی ڈی اے کا آپریشن کرنے پر لیڈی کانسٹیبل فرحانہ نے زہریلی گولیاں ک...
14/12/2025

اسلام آباد لیڈی کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔۔۔
اسلام آباد سی ڈی اے کا آپریشن کرنے پر لیڈی کانسٹیبل فرحانہ نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔لیڈی کانسٹیبل فرحانہ کی تعیناتی سپریم کورٹ میں ہے۔مکان گرائے جانے کی وجہ سے دل برداشتہ ہو کر زہریلہ گولیاں کھا لیں۔

نوٹ 🚨
اگر مکان غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے تو اس وقت سی ڈی اے سو رہا تھا جب غیر قانونی تعمیرات کی جا رہی تھی ؟؟؟ کیا اسلام آباد میں سی ڈی اے کو صرف غریبوں کے مکانات غیر قانونی نظر آتے ؟

14/12/2025

دریائے سندھ پر کوٹری بیراج کے قریب ایک پیلیکن یا سائبیریئن بگلا اپنے دوست مجید ملاح کو چھوڑ کر جانے پر تیار نہیں۔

کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملاں آئے تو اس نے ان سے کہا:کسان حکوم...
12/12/2025

کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملاں آئے تو اس نے ان سے کہا:

کسان حکومت کے لیے گندم، چاول وغیرہ اگاتے ہیں، گوشت، ڈیری فارمرز، درزی اور دیگر چیزیں بنانے والے اپنے لوگوں اور اپنی حکومت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کوہی کار آمد کام کرتے ہیں۔...

آپ اپنی حکومت اور اپنی قوم کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

ملاؤں نے کہا: ہم آپ کے اور اپنے لوگوں کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔

کمال اتاترک نے پھر انہیں سمندری سفر کی دعوت دی اور ایک ملاح کو حکم دیا کہ وہ جہاز کو بیچ سمندر میں چھید کر دے ۔

سمندر کے بیچوں بیچ ملاؤں نے جب جہاز میں سوراخ دیکھا اور جہاز میں پانی بھرتا دیکھا تو وہ سب چیخنے لگے

کشتی کے نگہبانوں نے ملاؤں سے کہا کہ وہ دعا کریں تاکہ جہاز میں وہ سوراخ بند ہو جائے،

ملاؤں نے غصے میں آکر بلند آواز سے جواب دیا کہ کبھی دعا سے بھی سوراخ بند ہوا،

تو ملاحوں نے کہا اس پانی کو ہمیں جہاز سے نکالنا ہو گا ورنہ ہم سب مارے جاہیں گے۔

کشتی کے ملاحوں نے کچھ بالٹیاں ملاؤں کے ہاتھوں میں تھما دیں اور کہا کہ وہ لگاتار پانی نکالتے رہیں۔ملاوں نے بغیر رکے جہاز سے پانی نکالنا شروع کر دیا۔۔

ملاحوں نے جہاز کو واپس موڑا اور تیز رفتاری سے ساحل پر واپس پہنچا دیا۔۔

سب ملاں تھکن سے ایک کونے میں گر گئے۔

کمال اتاترک ان سے پھر ملنے آیا ان کی طرف متوجہ ہوا کہا:

اب آپ لوگ سمجھ گئے ہونگے کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت نہیں، آپ کو ملک و قوم کے لیے کچھ کام بھی کرنا ہوگا۔۔ تاکہ آپ کے فائدے عوام اور حکومت تک پہنچیں، کام کے سوا کوئی ملک دعاؤں سے ترقی نہیں کرتا اور آپ ملاؤں نے ہمیشہ مذہب کو اپنے ذاتی فائدوں کے لیے استعمال کیا ہے۔۔

ترک ادب سے انتخاب

کوئی اینٹ کی فیکٹری نہیں بلکہ بھارت میں بابری مسجد کی تعمیر کیلئے مسلمانوں کی جانب سے لائے گئے اینٹیں ہے انڈین میڈیا کے ...
12/12/2025

کوئی اینٹ کی فیکٹری نہیں بلکہ بھارت میں بابری مسجد کی تعمیر کیلئے مسلمانوں کی جانب سے لائے گئے اینٹیں ہے انڈین میڈیا کے مطابق مسلمانوں نے ایک ہفتے میں اتنے اینٹ اور سیمنٹ جمع کردیئے ہے جس سے پورا شہر اباد ہوسکتا ہے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرالدین نے شروع میں مسجد کو بڑی رقم دےدیا تھا اور مسلمانوں سے اپیل کی تھی جس پر دیش کے کونے کونے سے لوگ اکھٹے ہوگئے اور اب اینٹیں ریت سیمنٹ سریا وغیرہ اتنی زیادہ جمع ہوگئے ہے جس کورکھنے کیلئے جگہ کم پڑرہی ہے بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ اتنا اتفاق پہلی بار دیکھا گیا ہے اظہرالدین کےعلاوہ کچھ بالی ووڈ کے مسلمان ایکٹر بھی مسجد کی تعمیر میں بہت مدد کررہے ہیں تاحال ان کا نام خاموش رکھا گیا ہے
بھارتی سرکار پہلی بار اتفاق اور اتحاد کو دیکھ کر پریشان ہے اور بھارتی میڈیا نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ الزام پاکستان پر لگائے ہے اور کہا کہ بھارتی مسلمانوں کے پشت پر پاکستان کا ہاتھ ہے

11/12/2025

سرکاری دفتر میں جب جائز کام کے لئے بھی رشوت طلب کی گئی تو پھر اپنا حق لینے کیلئے ایک بندے نے اپنا احتجاج ایسے ریکارڈ کرایا 😃 trending news

11/12/2025

بریکنگ نیوز 🚨
بیجنگ نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی حکومت کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائی کرے۔

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے کہا کہ تاجکستان میں چند چینی شہری افغانستان کی سرحدی علاقوں کے قریب ہلاک ہوئے ہیں اور اس معاملے میں سنجیدہ تحقیقات ضروری ہیں۔

انہوں نے افغانستان اور تاجکستان سے سرحدی کنٹرول اور نگرانی کو مضبوط بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

افغانستان کے وزارت خارجہ نے پہلے باضابطہ طور پر کہا تھا کہ کابل ہر قسم کی جامع تحقیقات اور تعاون کے لیے تیار ہے۔

چین، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بااثر رکن ملکوں میں شامل ہے اور پچھلے چند سالوں میں اس نے افغانستان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات غیر معمولی حد تک وسعت دی ہے۔

بریکنگ نیوز🚨 امریکی ایوانِ نمائندگان نے 901 ارب ڈالر کا 2026 دفاعی بجٹ منظور کر لیا۔  یوکرین: 400 ملین ڈالر  تائیوان: 1 ...
11/12/2025

بریکنگ نیوز🚨

امریکی ایوانِ نمائندگان نے 901 ارب ڈالر کا 2026 دفاعی بجٹ منظور کر لیا۔

یوکرین: 400 ملین ڈالر
تائیوان: 1 ارب ڈالر
فلپائن: 1.5 ارب ڈالر

بل میں چین کے ساتھ حساس ٹیکنالوجی معاملات پر رپورٹنگ کی شرط اور کچھ چینی بائیوٹیک کمپنیوں کیلئے فنڈنگ کی پابندی بھی شامل ہے۔
اس کے ساتھ سیزر ایکٹ (Syria Sanctions) کو ختم کرنے کی تجویز بھی دی گئی

Address

Dubai
0000

Telephone

+971564451960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uqab press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share