Piyar To Hamesha Rahy Ga

Piyar To Hamesha Rahy Ga لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہے😍❤️ Enjoy OuR page and Give YouR feedback.
(3)

‏تمہــــارا دیدار.....!!اور وہ بھی.....آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں...!❤ 🥀
24/08/2025

‏تمہــــارا دیدار.....!!
اور وہ بھی.....
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
یہ کشش
قلم سے بیان کرنا
میرے بس کی بات نہیں...!❤
🥀

اتنا تو حوصلہ میرے جذبوں کو دے خدامیں تلخیِ ٕ حیات کا شکوه نہ کر سکوںشبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوںاور خوشبو کی طرح...
24/08/2025

اتنا تو حوصلہ میرے جذبوں کو دے خدا
میں تلخیِ ٕ حیات کا شکوه نہ کر سکوں

شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں
اور خوشبو کی طرح درد کا چرچا نہ کرسکوں🥀

🥀

اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ھمارے ، لیکن تو رَھے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ھے🖤💯 🥀
24/08/2025

اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ھمارے ، لیکن
تو رَھے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ھے🖤💯

🥀

اٙرض القلب لیست للجمیع"دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی 🖤💯🌺 🥀
24/08/2025

اٙرض القلب لیست للجمیع
"دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی 🖤💯🌺
🥀

 #آئلہ🍂
23/08/2025

#آئلہ🍂

 #سالار✨
23/08/2025

#سالار✨

*میرے مصروف لمحوں میں شامل ہیں تیری یادیں* ،*زرا سوچ ۔میرے خالی وقت کا کیا حال ہوتا ہوگا*❤️‍🩹 🥀
23/08/2025

*میرے مصروف لمحوں میں شامل ہیں تیری یادیں* ،
*زرا سوچ ۔میرے خالی وقت کا کیا حال ہوتا ہوگا*❤️‍🩹

🥀

تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیںجو ایک دوسرے کے علاؤہ کسی کے لیے مناسب نہیںاور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ،ہم ایک دوسرے کو ...
23/08/2025

تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں
جو ایک دوسرے کے علاؤہ کسی کے لیے مناسب نہیں
اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ،
ہم ایک دوسرے کو بھی میسر نہیں 💔🥀

🥀

یہ سوچ کر کہ یہ بن میں پڑا خراب نہ ہو خراب کر کے مجھے کہہ دیا خراب نہ ہووہ مجھ کو چھوڑ بھی جائے تو میں رہوں اس کی کھرچ ب...
23/08/2025

یہ سوچ کر کہ یہ بن میں پڑا خراب نہ ہو
خراب کر کے مجھے کہہ دیا خراب نہ ہو

وہ مجھ کو چھوڑ بھی جائے تو میں رہوں اس کی
کھرچ بھی دوں تو یہ زخم- وفا خراب نہ ہو

میں پھول پھینکتی پہنچی ہوں اپنی منزل تک
کہ پیچھے والے مسافر کا پا خراب نہ ہو

تم اور میں ہی رہیں دل کے مسئلوں میں شریک
ہمارے بیچ کوئی تیسرا خراب نہ ہو

ذرا سا فرق تو واضح ہو دامن و دل میں
میرے خراب تو میری طرح خراب نہ ہو

میں شعر کہتی رہوں اور اس کو تکتی رہوں
یہ چشم و لب کا توازن سرا خراب نہ ہو

وہ میرے ساتھ رہے اور میں تلملاؤں نہیں
چراغ جلتا رہے اور ہوا خراب نہ ہو۔۔

بس ایک شعر کی بابت میں مل رہا ہے حسن
خرید لیتے ہیں دل کیا پتہ خراب نہ ہو

💙

دن بہ دن میں اپنے دل کو یہ ہنر سکھا رہی ہوں کہ میں ان لوگوں کی طرف سے ہونے والی مایوسی کو بھی قبول کروں جن سے میں محبت ک...
23/08/2025

دن بہ دن میں اپنے دل کو یہ ہنر سکھا رہی ہوں
کہ میں ان لوگوں کی طرف سے ہونے والی مایوسی کو بھی قبول کروں
جن سے میں محبت کرتی ہوں۔🖤❤️‍🩹
🥀

جس طرح ہم تمھارے ہیں نہ....!!!باخدا کوئی کوئی ہوتا ہے ایسے کسی کا...!!!🌺💯 🥀
23/08/2025

جس طرح ہم تمھارے ہیں نہ....!!!
باخدا کوئی کوئی ہوتا ہے ایسے کسی کا...!!!🌺💯

🥀

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Piyar To Hamesha Rahy Ga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share