
26/06/2025
1997 سونا فی تولہ قیمت 6060 ۔۔۔آج 358000۔۔۔ واہ ترقیاں۔۔تب مزدوری کی ماہانہ تنخواہ 1750 تھی مزدور 4 تنخواہوں سے ایک تولہ سونا خرید سکتا تھا۔۔
آج 40 ہزار ہے 4 تنخواہوں سے آدھا تولہ بھی نہیں خرید سکتا اسے کہتے ہیں قوت خرید کی تباہی۔۔۔