زندگی اب تُم ہی ہو

زندگی اب تُم ہی ہو ﭼﮭﻮﮌﻭ ! ﻏﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ
ﺟﺎﺅ
ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ
ﮨﻮ.

ایک وفا دار ہاتھ زندگی بھر ساتھ رکھنے کے لیے کافی ہے..!💜 
22/07/2025

ایک وفا دار ہاتھ زندگی بھر ساتھ رکھنے کے لیے کافی ہے..!💜

اے حسین لڑکی 💜میں دنیا سے بیزار لڑکا🔥اگر جھک کر تمہارے پاؤں میں پائل باندھوں تو مان لو گی مجھے تم سے محبت ہے..!
21/07/2025

اے حسین لڑکی 💜
میں دنیا سے بیزار لڑکا🔥
اگر جھک کر تمہارے پاؤں میں پائل باندھوں
تو مان لو گی مجھے تم سے محبت ہے..!

تم ہنسو تا کہ دھرتی کا زرہ زرہ سانس لے سکے..!💜
28/04/2025

تم ہنسو تا کہ دھرتی کا زرہ زرہ سانس لے سکے..!💜

11/12/2024

چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے..!🔥🍁
(قتیل شفائی)

07/11/2024

مجھے یاد کر کے گناہ نہ کــــــر
مجھے بھــــــــول جا یہ ثواب ہے..!🔥🍁
﴿جـــــــــــــون ایلیا﴾

05/10/2024

میں تُمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مُجھ سے..!🔥🍁
﴿جون ایلیا﴾

28/09/2024

تُم تو پھر غیر ہو
تُم سے شکایت کیسی
میرے تو اپنے مُجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں..!🔥🍁
﴿ہُمانشی بابرہ﴾

25/09/2024

دنیا پسند آنے لگی دل کو اب بہت
سمجھو کہ اب یہ باغ بھی مرجھانے والا ہے..!🔥🍁
﴿جمال احسانی ﴾

18/09/2024

آپ فرشتہ ہے پاکیزگی آپکو مبارک ہو
ہم انسان ہیں عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں..!🔥🍁

11/09/2024

خود کشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے ، بس وہ چاہتے ہیں درد مر جائے..!🔥🍁

11/09/2024

نظر تو ڈال ، مُجھے ایک پل یاد تو کر
میں ایک عمر تیرے درد کی دوا رہا ہوں..!🔥🍁

09/09/2024

ہمارا بدترین گناہ یہ ہے کہ ہم نے خود کو بغیر کسی وجہ کے تباہ کیا اور دھوکہ دیا..!🔥🍁

Address

دبئی
Dubai
دبئی

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی اب تُم ہی ہو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category