Asma Khan

Asma Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asma Khan, Video Creator, .

25/07/2025
بلوچستان میں غیرت کے نام پہ مرنے والی || لڑکی کے آخری الفاظ میں نے شادی کی ہے کوئی گناہ نہیں کیا ہے اور نا ہی میں نے زنا...
20/07/2025

بلوچستان میں غیرت کے نام پہ مرنے والی || لڑکی کے آخری الفاظ میں نے شادی کی ہے کوئی گناہ نہیں کیا ہے اور نا ہی میں نے زنا کیا ہے اور مارنا ہے تو مجھے گولی مار دو مجھے موت قبول ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن پتھروں سے مارنے والا ظلم نہیں کرنا ۔۔۔۔۔ اسلام بھی ہمیں درس دیتا ہے کہ بیٹی اور بہن سے پوچھ کے یعنی اسکی رائے لے کے اسکی مرضی سے اسکا نکاح کرو لیکن اسرائیل کی اولادیں ایسی معاملات میں پہلے پشتو یعنی جہالت کو آگے لاتے ہیں اور اسلام کو دور پھینک دیتے ہیں پھر اللہ سے گیلہ بھی کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ایسا ظلم کیوں ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالى سے دعا ہے کہ ہم سب کی بیٹیوں اور بہنوں کی عزت اپنے حفظ و امان میں رکھے

اموات کی صحیح تعداد متنازعہ ہے — سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 20 لوگ ہلاک ہوئے جبکہ قوم پرست ذرائع نے دعویٰ کیا کہ درجنو...
14/07/2025

اموات کی صحیح تعداد متنازعہ ہے — سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 20 لوگ ہلاک ہوئے جبکہ قوم پرست ذرائع نے دعویٰ کیا کہ درجنوں لوگ ہلاک ہوئے، اور مزید کئی زخمی ہوئے۔ ایک معزز برطانوی انڈین آرمی ریجمنٹ، رائل گڑھوال رائفلز کے دو پلاٹونوں نے ان بُسوں میں سوار ہونے سے انکار کر دیا جو انہیں پشاور میں ہنگامہ آرائی کے ڈیوٹی کے لیے لے جانے والے تھے۔ ایک برطانوی سول سرونٹ نے بعد میں لکھا کہ "ہندوستانی فوج کا کوئی بھی ریجمنٹ پہلی عالمی جنگ (ورلڈ وار I) میں گڑھوال رائفلز سے زیادہ عظمت نہیں پا سکا، اور ریجمنٹ کے ایک حصے کے منحرف ہونے نے ہندوستان میں تشویش کی لہریں دوڑا دیں، کچھ کے لیے تشویش، دوسروں کے لیے مسرت۔" ان دو پلاٹونوں کے ان سی اوز، جن میں سے ایک کا قیادت حوالدار مخر چاندر سنگھ گڑھوالی نے کی، کو آٹھ سال تک کی قید کی سزا سنائی گئی۔ تشدد کی کارروائیوں کا سلسلہ چھ گھنٹے تک جاری رہا۔ جین شارپ، جنہوں نے عدم تشدد کی مزاحمت پر ایک مطالعہ لکھا ہے، اس دن کے مناظر کو یوں بیان کرتے ہیں: جب سامنے والے لوگ گولیوں سے زخمی ہو کر گرے، تو پیچھے والے آگے آئے۔ ...
جب آگے والے گولیوں سے زخمی ہو گر گئے، تو پیچھے والے آگے بڑھے اور اپنے سینے ننگے کیے اور آگ کی زد میں آ گئے، یہاں تک کہ کچھ لوگوں کے جسموں میں اکیس گولیوں کے زخم آئے، اور سب لوگ بغیر کسی گھبراہٹ کے اپنے مقام پر کھڑے رہے۔ ... لاہور کا اینگلو انڈین اخبار، جو سرکاری نظر کو نمایاں کرتا ہے، نے یہ لکھا کہ لوگ ایک دوسرے کے بعد آگ کا سامنا کرنے کے لیے آگے آئے اور جب وہ زخمی ہوئے تو انہیں پیچھے کھینچ لیا گیا اور دوسرے آگے بڑھے تاکہ ان پر گولیاں چلائی جا سکیں۔ یہ حالت صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ جب لاشوں کی تعداد بہت زیادہ ہوگئی تو حکومت کی ایمبولینس گاڑیاں انہیں لے گئی۔

پختونخوا اور پختونوں کے امن کی ایک اور مظبوط اور توانا آواز کو خاموش کر دیا گیا
10/07/2025

پختونخوا اور پختونوں کے امن کی ایک اور مظبوط اور توانا آواز کو خاموش کر دیا گیا

07/07/2025

Short Story on Hazrat Muhammad SAW life

تقریباً *1731 کلومیٹر ہے۔یہ فاصلہ گوگل میپ کے مطابق 18 گھنٹے بذریعہ مشینری مطلب * گاڑی وغیرہ میں طے کیا جا سکتا ہے مگر آ...
04/07/2025

تقریباً *1731 کلومیٹر ہے۔

یہ فاصلہ گوگل میپ کے مطابق 18 گھنٹے بذریعہ مشینری مطلب * گاڑی وغیرہ میں طے کیا جا سکتا ہے مگر آج سے 1381 سال پہلے یہ فاصلہ ایک مشکل اور تکلیف دہ راستہ تھا، جس پر امام حسین علیہ السلام نے اپنا سفر 8 ذلحج 60 حجرى یعنى 10 ستمبر 680 عیسوی کو اپنے اہل خانہ کیساتھ شروع کیا۔ *

سفر شروع کرنے کے بعد تاریخ کی کتابوں میں 14 مختلف * مقامات کا ذکر ملتا ہے، جہاں امام نے یا پڑاؤ کیا یا مختلف لوگوں

* سے ملے اور یا لوگوں سے خطاب کیا۔۔

اس آرٹیکل میں ان 14 مقامات کا سرسری ذکر کیا جائے گا تاکہ * جو لوگ نہیں جانتے اُنہیں سفر اور راستے کی تھوڑی آگاہی ہوسکے۔ *

نمبر 1: الصفا *

یہ پہلا مقام تھا امام اس جگہ پر عرب کے مشہور شاعر الفرزدق * سے ملے اور اُس سے کوفہ کے حالات پوچھے ، شاعر بولا " کوفہ والوں کے دل آپ کے ساتھ ہیں اور اُن کی تلواریں آپ کے خلاف ہیں "۔

شاعر نے امام کو کوفہ جانے سے روکا، مگر امام اپنا سفر شروع کر چکے تھے۔

نمبر :2 ذات عرق *

مکہ سے کوفہ جاتے ہوئے یہ دوسرا مقام ہے جو مکہ سے تقریباً 92 کلومیٹر پر ہے، اس مقام پر امام اپنے کزن عبداللہ ابن جعفر سے ملے اور اس مقام پر عبداللہ ابن جعفر نے اپنے دونوں بیٹوں عون اور محمد کو امام کی خدمت میں پیش کیا اور ساتھ ہی امام کو کوفہ جانے سے روکا جس پر امام نے جواب دیا

میری منزل اللہ کے ہاتھ میں ہے "۔ "*
نمبر :3 بطن الروما*

یہ مقام ذات عرق سے کچھ کلومیٹر آگے ہے یہاں امام نے قیس بن * مشیر کے ہاتھ کوفہ والوں کو خط لکھا اور یہاں امام کی ملاقات عبداللہ بن مطیع سے ہوئی جو عراق سے آرہا تھا۔ عبداللہ نے امام کو آگے جانے سے روکا اور بولا " کوفہ والوں پر بھروسا نہیں کیا جا سکتا وہ اہل وفا میں سے نہیں مگر امام نے اپنا سفر جاری رکھا۔

نمبر 4 زرود..*

حجاز کی پہاڑیوں پر یہ ایک چھوٹا سا ٹاون تھا اور یہاں پر حجاز کی پہاڑیوں کا سلسلہ ختم ہوجاتا ہے اور عرب کا تپتا ریگستان شروع ہوتا ہے۔ یہاں امام کی ملاقات زبیر ابن القین سے ہوئی۔ اُسے جب پتہ چلا کہ امام کس مقصد کے لیے جارہے ہیں تو اُس نے اپنا تمام سامان اپنی بیوی کے حوالے کیا اور اُسے کہا کہ تم گھر جاؤ میری خواہش ہے کہ میں امام کے ساتھ قتل ہو جاؤں۔

نمبر 5 زباله *

اس مقام پر امام کی ملاقات دو آدمیوں سے ہوئی جن کا تعلق * عرب کے قبیلہ اسدی سے تھا انہوں نے امام کو کوفہ والوں کے ہاتھوں جناب مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر دی۔ امام نے فرمایا بیشک ہم اللہ کے لیے ہیں اور اُسی کی طرف لوٹ * کر جانے والے ہیں اور بیشک وہ ہماری قربانیوں کا حساب رکھنے والا ہے"۔

اس مقام پر امام نے اپنے ساتھ چلنے والوں کو بتایا کے جناب * مسلم اور جناب ہانی کو شہید کر دیا گیا ہے اور کوفہ والے ہماری نصرت نہیں کریں گے، امام نے اس مقام پر فرمایا جو چھوڑ کر جانا چاہتا ہے واپس چلا جائے۔

بہت سے قبائل جو راستے میں امام کے ساتھ اس اُمید پر چل پڑے * تھے کہ اُنہیں مال و دولت ملے گی اس مقام پر ادھر اُدھر بکھر گئے اور واپس اپنے گھروں کو لوٹ گئے اور امام کے ساتھ اُن کے اہل خانہ سمیت تقریباً پچاس لوگ رہ گئے۔
نمبر 6 بطن العقيق *

اس مقام پر امام اکرمہ قبیلے کے ایک آدمی سے ملے جس نے امام * کو آگاہ کیا کہ کوفہ میں آپ کا کوئی دوست نہیں، کوفہ کو یزید کے لشکر نے گھیرے میں لے لیا ہے اور اُس کے داخلی اور خارجی دروازے بند کر دئیے ہیں اور کوفہ تشریف نہ لے جائیں" ۔ یہاں بھی امام نے اپنا سفر جاری رکھا۔

7 نمبر : Sorat

اس مقام پر امام نے رات بسر کی اور صبح اپنے قافلے سے کہا کہ * جتنا پانی ہو سکتا ہے ساتھ لے لیں۔

نمبر 8 شرف *

اس مقام پر امام کے ساتھیوں میں سے ایک چلایا کے اُس نے ایک* لشکر کو اپنی طرف آتے دیکھا ہے، امام فوراً قافلے کا رخ موڑ کر قریب ایک پہاڑ کے پیچھے لے گئے.







Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asma Khan:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share