29/09/2025
بخدا مفتی فضل غفور صاحب نے خدمتِ خلق میں تاریخ رقم کر دیا-
اج بھی ایک بہت بڑا پیکج متاثرین میں تقسیم کیا گیا جو تقریبا ایک کروڑ روپے کی مالیت تھی۔
مسلسل43دن لگاتار عوام کی خدمت میں دن رات ایک کرکے بامشقت گزارنا نہایت مشکل کام ہے لیکن مفتی فضل غفور صاحب نے کر دکھایا