Ali Baba

Ali Baba News, Entertainment, Comedy

Operating as usual

سچ فرمایا بابا جی نے ۔
07/06/2020

سچ فرمایا بابا جی نے ۔

12/05/2020
10/05/2020
08/05/2020
Lock down

معذرت کیساتھ ۔ ۔ ۔ ۔
پاکستان میں دھوتی جیسا لاک ڈاون ہے 😜اوپر سے بند اور نیچے سے کھلا 😂😂😂

3 Things Everyone Knows About FOODS TO EASE ARTHRITIS That You Don’t – Health & Human Heart
03/05/2020
3 Things Everyone Knows About FOODS TO EASE ARTHRITIS That You Don’t – Health & Human Heart

3 Things Everyone Knows About FOODS TO EASE ARTHRITIS That You Don’t – Health & Human Heart

Featured HEALTH TIPS 3 Things Everyone Knows About FOODS TO EASE ARTHRITIS That You Don’t Spread the love Arthritis is a catch-all term for joint pain or joint disease. It is also the leading cause of disability in Americans. There are more than 100 different types of arthritis falling into one of...

http://101feeds.com/warning-these-9-mistakes-will-destroy-your-coconut-oil-every-day-see-what-happens-to-your-body/
02/05/2020
Warning: These 9 Mistakes Will Destroy Your COCONUT OIL EVERY DAY & SEE WHAT HAPPENS TO YOUR BODY – Health & Human Heart

http://101feeds.com/warning-these-9-mistakes-will-destroy-your-coconut-oil-every-day-see-what-happens-to-your-body/

HEALTH TIPS Warning: These 9 Mistakes Will Destroy Your COCONUT OIL EVERY DAY & SEE WHAT HAPPENS TO YOUR BODY Coconut oil is one of those nourishments that gets a great deal of consideration and starts a ton of discussions. While some wellbeing specialists consider it a superfood with a one of a kin...

23/04/2020
بلکل صحیح فرمایا بابا جی نے ۔۔
23/04/2020

بلکل صحیح فرمایا بابا جی نے ۔۔

22/04/2020
شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔۔
21/04/2020

شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔۔

خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔ ۔ ۔  ۔
21/04/2020

خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

"محلے میں بچوں کو عربی و ناظرہ قرآن پڑھانے والی باجی کے گھر آٹا اور سبزی نہیں ہے، مگر وہ باپردہ خاتون باہر آکر مفت راشن ...
19/04/2020

"محلے میں بچوں کو عربی و ناظرہ قرآن پڑھانے والی باجی کے گھر آٹا اور سبزی نہیں ہے، مگر وہ باپردہ خاتون باہر آکر مفت راشن والی لائن میں لگنے سے گھبرا رہی ہیں."
فری راشن تقسیم کرنے والے نوجوانوں کو جیسے ہی یہ بات پتا چلی، انہوں نے متاثرین میں فری سبزی و آٹا کی تقسیم فوراً روک دیا. پڑھے لکھے نوجوان تھے. آپس میں رائے مشورہ کرنے لگے. بات چیت میں طے ہوا کہ نہ جانے کتنے سفید پوش اپنی آنکھوں میں ضرورت کے پیالے لیے فری راشن کی لائنوں کو تکتے ہیں، مگر اپنی عزت نفس کا بھرم رکھنے کی خاطر قریب نہیں پھٹکتے.
مشورے کے بعد نوجوانوں نے فری راشن کی تقسیم کا بورڈ بدل دیا اور دوسرا بورڈ آویزاں کردیا.
ہر طرح کی سبزی 15 روپے کلو، مصالحہ فری، آٹا، چاول، دال 15 روپے کلو کی خصوصی آفر.
اعلان سنتے ہی مفت خور بھکاریوں نے اپنی راہ لی، سفید پوش اور لاچار طبقہ ہاتھوں میں دس بیس روپئے کے ساتھ خریداری کے لئے آگیا. قطار میں کھڑا ہونے سے اسے گھبراہٹ نہ ہوئی، نہ ہلڑ بازی ہوئی.
لائن میں ایک طرف بچوں کو قرآن پڑھانے والی باپردہ باجی بھی مٹھی میں معمولی سی رقم لیے اعتماد کے ساتھ نمناک آنکھوں کے ساتھ کھڑی تھیں. ان کی باری آئی پیسے دیئے، سامان لیا اور اطمینان سے گھر آگئیں. سامان کھولا، دیکھا ان کے ذریعہ ادا کی گئی پوری قیمت سنتِ یوسف کی طرح ان کے سامان میں موجود ہے، لیکن انہیں خبر تک نہ ہو سکی تھی کہ کس نے وہ پیسے کب ان کے سامان میں رکھا تھا.
نوجوان ہر خریدار کے ساتھ یہی کررہے تھے. یقیناً علم کو جہالت پر مرتبہ حاصل ہے.
مدد کیجیے، پر عزتِ نفس مجروح نہ کیجیے!! ضرورت مند سفید پوشوں کا خیال رکھئے، عزت دار مساکین کو عزت دیجیے اور اپنے رب کریم کو راضی کرنے کی اچھی سے اچھی کوشش کیجیئے۔۔۔

علاقے کا یہ شخص اپنی جگتوں کی بدولت مشہور تھا۔۔ایک بار مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔مُڑ سائیں ،تُساں مینوں حج تے گَھل دی...
18/04/2020

علاقے کا یہ شخص اپنی جگتوں کی بدولت مشہور تھا۔۔ایک بار مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔
مُڑ سائیں ،تُساں مینوں حج تے گَھل دیو ،تےکیا ہی بات ہو۔۔
مرشد نے جواب دیا کہ
تُؤ اوتھاں جا کے وی ایہو کُجھ کریساں ۔(یعنی جُگتاں ہی مارے گا،کچھ عبادت وغیرہ نہیں کرے گا)۔
اس نے التجا کی ۔۔
مُرشد ،میں اوس تھاں ایسا کُجھ نہ کرساں ۔۔
مرشد نے کہا ۔۔۔ فیر لکھ کے دے۔۔
اس وقت اس شخص سے ایک کاغذ پر حلف نامہ پر سائن کروائے گئے ،کہ وہ وہاں صرف عبادت کرے گا،کوئی فالتو بات نہیں کرے گا،کسی کو جگت نہیں مارے گا،اپنے کام سے کام رکھے گا،اور حج کرکے واپس آجائے گا۔
اس نے باقی مریدوں کی موجودگی میں حلف نامے پر خوشی خوشی سائن کردیے۔
مرشد نے ایک مرید سے کہا کہ اسے اپنےساتھ حج پہ لے جاؤ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب حج ہوگیا۔۔۔سر منڈوانے کی باری آئی۔سر بھی منڈوا لیا۔۔
واپسی کی راہ لی۔۔۔
یہ اس زمانے کی بات ہے جب حج کا سفر خچروں پر طے کیا جاتا تھا۔۔
واپسی کے سفر پر اب اس کا سر مُنڈا ہوا،اور گدھے پر بیٹھا۔۔اللہ کریم سے راز و نیاز میں مصروف ہوگیا۔۔۔کہنے لگا۔۔۔
"۔ ساڈے علاقے وچ چور جے پھڑیا جاوے ،تے اوہدی ٹِنڈ کراکے،کھوتے تے بٹھاندے نہیں ۔۔۔۔۔۔مولا۔۔۔۔ ہُن ٹِنڈ وی ،کرا لئی اے، کھوتے تے وی بیٹھ گئے آں، جے ہُن وی جاں بخشی نہ ہوئی تے فیر گَل تے نہ بنی نا "۔۔۔۔۔۔
۔۔۔وہ گدھے پر بیٹھا اپنی دھن میں مست ،اللہ سے باتیں کرتا چلا جا رہا۔۔۔
دور بیٹھے ایک بزرگ ،نے پاس موجود شخص سے پوچھا کہ یہ کون ہے؟۔۔
بتایا۔۔یہ فلاں فلاں ۔۔۔جگتوں میں مشہور،۔۔۔ابھی اس کی بات مکمل نہ ہوئی تھی کہ اُن بزرگ نے اسے خاموش کروا دیا۔۔۔
کہنے لگے۔۔۔خاموش۔۔اسے بلانا مت۔۔وہ تو اس وقت وہاں ہے جہاں ہم بھی نہیں ۔۔میں دیکھ رہا ہوں ،وہ اللہ سے قریب ہے،وہ مانگ رہا ہے،اور اللہ اسے دے رہا ہے۔وہ ایسے انداز سے مانگ رہا ہےکہ اسی وقت پا رہا ہے۔۔۔!

اللہ کو آپ کی کب کون سی ادا بھا جائے،یہ آپ بھی نہیں جانتے،اس لیے اس سے مانگیں ،اپنی زبان،اپنے انداز میں۔۔وہ سب زبانیں سمجھتا ہے،سب انداز ،ادائیں جانتا ہے۔۔۔۔، ۔۔،ایک دوسرے کو مسلمان کافر کے سرٹیفکیٹ دینا بند کیجئے۔وہاں سکے نہیں، نیتیں چلتی ہیں،وہ بخشنے پر آئے تو ایک شکوے پر بھی بخش دے...!

14/04/2020

بازاروں میں رش کم رکھنے کے لیےمختلف کیٹاگری بنا کر ھر کٹاگری کے دکانداروں کو 3 و 3 گھنٹے کم کاروبار کا وقت دیا جاے رش بھی کم ھو گی اور سب کا روز گار بھی چلتا رھے گا

14/04/2020

پولیس پر MNA کے رائٹ مین کا پریشر اور دھمکیاں بندے چھڑا کر لے گیا

قصور پولیس کی کاروائ سیاسی دباؤ پر چوکی انچارج کی کاروائ پر بھونڈا ایکشن

شہر بھر کی سڑکیں سنسان جبکہ شہر کہ اندر کاروبار دھڑلے سے جاری

نیا بازار دالگراں بازار فیصل بازار میں پولیس کو ماموں بنانے کیلئے دوکانوں کو باہر سے بند کر کے خریدوفروخت کا سلسلہ جاری

اطلاع پانے پر پولیس کی کاروائی موقع پر پہنچ کر دوکاندار گرفتار

دفعہ144 اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر دوکانداروں کو موقع پر گرفتار اور ہتھکڑیاں لگائ گیں

افسوس تھانے پہنچتے ہی وہ عوامی نمائندوں کے کرندےجو کہ کورونا کے باعث گھروں میں چھپے بیٹھے تھے دوکانداروں کو چھڑانے تھانے پہنچ گے

سیاسی دباؤ آنے پر پولیس نے دوکانداروں کو فوری رہا کر دیا

جبکے کہ افسوس جن غریب دوکانداروں کی کوئ سیاسی سفارش نہیں ہوتی ان کے ساتھ انتہای بد تمیزی بھی کی جاتی ہے اور ان کو حوالات میں بھی بند کر دیا جاتا ہے

محمد عمران فیضی آج نیوز قصور

14/04/2020

what we learnt from Corona....

لاالہ الاللہ*کون یقین کرے گا.....!!*اٹلی کا ایک وفد جو صومالیہ جیسے غریب ملک میں تھا اس نے اپنے ملک اٹلی جانے سے انکار ک...
13/04/2020

لاالہ الاللہ

*کون یقین کرے گا.....!!*
اٹلی کا ایک وفد جو صومالیہ جیسے غریب ملک میں تھا اس نے اپنے ملک اٹلی جانے سے انکار کردیا اور صومالیہ کی حکومت سے درخواست کی کہ اسے وہیں مستقل قیام کی اجازت دی جائے ____!

*کون اعتبار کرے گا........!*
صومالیہ کے وزیراعظم نے اپنا دور اقتدار ختم ہونے کے بعد سکون اور خوش حالی کے لیے برطانیہ کو ہجرت کی _اس کا برطانیہ میں کرونا وائرس سے انتقال ہوگیا...!

*کسے یقین آئے گا.........!!*

امریکی صدر ٹرمپ نے میکسیکو کے غیر قانونی مہاجرین کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کے لیے دونوں ملکوں کے بیچ ایک دیوار کھینچی تھی.... آج امریکی غیر قانونی مہاجرین کو روکنے کے لیے میکسیکو اسی دیوار کا استعمال کررہا ہے........!

*کون یقین کرسکتا تھا.......!!*

دو ماہ قبل اسپین اپنے یہاں مراقش کے راستے داخل ہونے والے غیر قانونی افریقی مہاجرین کی کشتیوں سے پریشان تھا... آج وہی کشتیاں اسپینی مہاجرین کو لے کر مراقش میں داخل ہونے کی کوشش کررہی ہیں..!

*کسے یقین آئے گا..........!!*

ایک طاقتور فوج، مضبوط اکانومی.... کی متحمل طاقتیں جو یہ کہتی تھیں کہ ہمیں کوئی خوفزدہ نہیں کرسکتا... آج خوف و ہراس میں مبتلا ہیں....!

*کون سچ مانے گا.........!!*

مسجدیں مقفل ہیں اور اجتماعی نمازیں معطل ہیں.. لیکن ان ملکوں میں اذانیں دی جارہی ہیں جہاں یہ ممنوع تھیں....!

*کون اعتبار کرے گا.....!!*
وہائٹ ہاؤس میں قرآن کی تلاوت کی جائے گی جہاں اسے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا... امریکی اور مغربی اخبارات اور مذہب بیزار ملکوں میں احادیث نبوی صلعم کی تفسیر و تشریح کی جائے گی....!

*کون یقین کرے گا.......!!*
ڈاکٹرز کرونا کا شکار ہوکر فوت ہوں گے اور مریض شفایاب ہوجائیں گے........!

*کون اعتبار کرے گا........!!*
جنگ جیتنے کے لیے فوجیں بھیجی جاتی تھیں... وہیں آج انھیں بچانے کے لیے محاذ جنگ سے الگ کیا جارہا ہے......!

*کون یقین کرے گا....!!*
جو ڈاکٹرز قدرتی طریقے سے علاج کے خلاف تھے وہی آج اپنی پیشہ ورانہ ناکامی کے بعد اس وبا کے علاج کے لیے قدرتی طریقہ علاج کی تلاش میں ہیں......!

*اگر یہ تمام باتیں آج سے تین ماہ قبل کہی جاتیں تو ہم میں سے کوئی اس کا یقین نہ کرتا_*

*کہو..... تعریف اس خدا کے لیے ہے جس نے تبدیل نہ ہونے والی چیزوں کو تبدیل کردیا....*

*کہو... اے خدا...! ہمارے لیے حالات بدل دے اور انھیں ہمارے لیے بہترین کردے...*

*کہو.... اے خدا.... ہمارے دلوں کو بدل دے.. انھیں اپنے راستے کی طرف موڑ دے.... اسی مالک الملک کے لیے تمام تعریفیں ہیں...*

*کہو.... اے میرے مالک... میں پناہ چاہتا ہوں نعمتوں کے بعد محرومی سے، خوشحالی کے بعد بدحالی سے، امیری کے بعد غریبی سے اور ایمان کے بعد کفر سے........*

*کہو... اے مالک الملک... تیری ذات سے ہماری امیدیں کبھی ختم نہ ہوں گی... یہ مصیبت کے بادل جلد چھٹ جائیں گے.... ان شا اللہ ہماری کیفیت بھی جلد ہی تبدیل ہوجائے گی.... اے ارحم الراحمین.. تو بڑا فیاض ہے اور تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں.... بس ہم پر رحم فرما.......

اذکروااللہ.... یرحمکم اللہ

12/04/2020
کون لوگ ہو تُسی ۔ ۔ ۔ ۔
05/04/2020

کون لوگ ہو تُسی ۔ ۔ ۔ ۔

01/04/2020
مزید ایسی پوسٹوں کے لیے پیج کو لا ئک کریں۔شکریہ
01/04/2020

مزید ایسی پوسٹوں کے لیے پیج کو لا ئک کریں۔شکریہ

05/03/2020
25/02/2020
واہ

ورنہ ۔۔۔۔

10/02/2020
Flying Man

2020 کی نئی ٹیکنالوجی متعارف ہوگئی
انسان کی عقل دیکھ کر دنگ رہ جائے گی
اب انسان جہاز کی طرح ہوا میں اڑے گا اور سفر کرنے میں مفید ثابت ہوگی 😀

10/02/2020
Soap making Machine

نہانے والا صابن جو 50 کا بکتا ہے، وہ 30 کا بنتا ہے، میڈیم سائز باتھ سوپ پلانٹ، پاکستان میں پہلی بار

07/02/2020

وہ باپ جو اپنی خوشیوں کو پیروں تلے دبا کر تمھیں جوان کرتا ہے _
وہ جب تمھیں کامیاب دیکھتا ہے تو اس کی خوشی کسی ترازو میں تولی نہیں جاسکتی

07/02/2020

جب تبلیغی حضرات ہمیں پکڑ لیں تو ہم کیا کرتے ہیں ذرہ دیکھیے 😂 مزاخ کے اندر ایک خوفیہ میسج ہے

" نہ تو تبلیغ والے آپ کے کچھ لگتے ہیں نا آپ سے کوئی تعلق ہے لیکن پھر بھی آپ کی آخرت کی فکر میں لگے رہتے ہیں! ایسا کیوں ؟ وہ آپ بخوبی جانتے ہیں!

#براہ کرام اپنے وقت کو قیمتی بنانے کی کوشش کریں اور اس ویڈیو کو آگے شئیر کریں!
Video Credits: The Fun Fin

باباجی سچ کہتے ہیں ۔
07/02/2020

باباجی سچ کہتے ہیں ۔

بیچارہ شوہر ۔
03/02/2020

بیچارہ شوہر ۔

02/02/2020

میرے پاس تم ہو ۔۔

01/02/2020
12/01/2020
10/01/2020
10/01/2020

Address

Dubai, NY

Telephone

00971559170791

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Baba:

Videos