State Views

State Views Official page of Stateviews Digital Media Group. The very First Registered digital media house in Pakistan.

https://www.youtube.com/

Visit us at https://www.stateviews.pk

https://www.stateviews.pk.com تعارف :
Official Page of Stateviews
سٹیٹ ویوزڈاٹ پی کے، روزنامہ سٹیٹ ویوز اور سٹیٹ ویوزمیڈیا گروپ (رجسٹرڈ) کا آن لائن منصوبہ ہے جوپاکستان کے چاروں صوبوں اور ریاست جمّوں کشمیر کے تینوں حصوں سمیت دنیا بھر سے مستند اور مفصل خبروں کا منفرد اور مکمل ذریعہ ہے جو قارئین کونہ صرف اہم خبروں سے آگاہ

رکھتا یے بلکہ ایسی خبروں تک بھی رسائی فراہم کرتا ہے جوریاستی اور قومی میڈیا شائع کرنے سے عموماً گریزاں ہوتا ہے۔

سٹیٹ ویوز اردو، انگلش اور عربی زبان میں آڈیو، وڈیو اور تحریری خبروں کی اشاعت کے ساتھ ساتھ قارئین کوخبروں پر بےلاگ تبصروں، غیرجانبدار تجزیوں اور سائنسی بنیادوں پر تحقیقات سے خبر کے ہر پہلواورمتبادل خیالات سے باخبر رکھتا ہے۔

پالیسی :

سٹیٹ ویوزکو شروع دن سے ہی یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے مقبولِ عام بیانیے کی بجائے متبادل اور اکثر متضاد بیانیوں کو نشر کرکے معاشرے کی وسیع پرتوں کی ترجمانی کی ہے اور آئیندہ بھی اس عمل میں پیش پیش رہے گا۔
اگر آپ بھی سٹیٹ ویوز کے ذریعے خبر یا خیالات کو تحریریا وڈیو کی صورت میں لاکھوں قارئین تک پہنچانا چاہتے ہیں توخبریں، مراصلات اور بلاگ نیچے دیے گئے پتے پر ارسال کریں۔

سٹیٹ ویوز ان بیج اور یونی کوڈ میں لکھی گئی صرف ان تحاریر کو شائع کرے گا جوعام فہم اور سادہ ہوں اور جن میں لکھاری کا موقف واضح ہو۔ ادارہ کسی بھی تحریر کو نہ شائع کرنے کا حق محفوط رکھتا ہے۔

نوٹ :

ادارے کا کسی بھی کالم، نگار، بلاگر یا لکھاری کے نکتہِ نظر سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

دھیرکوٹ انتخابی حلقے سے ساجد اقبال کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
15/08/2026

UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل ہجیرہ، گاؤں دھڑہ دیساہ، اعوان محلہ کے معززین سربراہان خاندان نے انثار حسین اور انکے تینوں ...
15/08/2026

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل ہجیرہ، گاؤں دھڑہ دیساہ، اعوان محلہ کے معززین سربراہان خاندان نے انثار حسین اور انکے تینوں بیٹوں اور گھر والوں سے انکی منفی سرگیوں اور خاندان واہل محلہ کے لیے متعدد غیر قانونی امور کی وجہ سے اعلان لاتعلقی کردیا

UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں بین الاقوامی ماہرین کی زیرِ نگرانی اے آئی ہیلتھ کیئر سرٹیفکیٹ پروگرام شروع

یہ محض ایک انتخابی شکست یا کامیابی نہیں تھی؛ یہ روایتی سیاست بمقابلہ نئی سیاسی سوچ کا مقابلہ تھا۔سردار عتیق احمد خان کوئ...
14/08/2026

یہ محض ایک انتخابی شکست یا کامیابی نہیں تھی؛ یہ روایتی سیاست بمقابلہ نئی سیاسی سوچ کا مقابلہ تھا۔سردار عتیق احمد خان کوئی معمولی سیاسی حریف نہیں تھے۔ وہ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم رہ چکے ہیں اور طویل عرصے سے ریاست کی سیاست میں ایک بااثر نام کے طور پر موجود رہے ہیں۔ 2021 کے انتخابات میں بھی وہ اسی حلقے سے کامیاب ہوئے تھےلیکن 2026 کے انتخابات میں عوام نے فیصلہ بدل دیا۔عوام نے نام نہیں، کام کا انتخاب کیا.ساجد اقبال عباسی کی کامیابی کا سب سے بڑا پہلو یہی ہے کہ انہوں نے ایک ایسے سیاسی ماحول میں کامیابی حاصل کی جہاں روایتی سیاسی اثر و رسوخ، پرانی وابستگیاں اور برسوں سے قائم سیاسی شناختیں بہت مضبوط سمجھی جاتی تھیں.

UrduPaper is a premium Urdu News & Magazine theme developed by StyloThemes. Super fast loading, built-in SEO settings and a lot of customization options.

آزاد جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن ارکان تعیناتی، آئینی و قانونی تقاضے

ہزار سے زائد اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات، قیدیوں کی سزاؤں میں صدر نے معافی کی منظوری دیدی

ضلع پونچھ کے غیور، باشعور اور محبِ وطن عوام کے نام سردار عبدالخالق وصی کاخط

امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کاپاکستان کے یومِ آزادی پر نیک تمناؤں کا پیغام

ڈی چوک 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر خصوصی سٹی پریڈ کی میزبانی کے لیے تیار

صدر، وزیراعظم، عسکری قیادت اور سیاسی رہنماؤں کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Views:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share