Gujranwala City

Gujranwala City No 1 Social Media Page

گوجرانوالہ پرانے ریلوے سٹیشن پر بتیاں لگا دی گئی ، امید ہے اسکی مکمل بحالی بھی کی جاسکے اور نشئیوں کی آماجگاہ بننے سے بھ...
21/09/2025

گوجرانوالہ پرانے ریلوے سٹیشن پر بتیاں لگا دی گئی ، امید ہے اسکی مکمل بحالی بھی کی جاسکے اور نشئیوں کی آماجگاہ بننے سے بھی بچایا جائگا

20/09/2025

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے جرمانوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں، اوور سپیڈنگ پر 20 ہزار اور رانگ وے پر 15,000 تک جرمانے متوقع۔۔۔ بس

جب سے گوجرانوالہ میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوئی ہیں اور بزرگوں کے لیے کرایہ مفت ہے، اب ہمارے بابے گھر بیٹھتے ہی نہیں! ٹ...
20/09/2025

جب سے گوجرانوالہ میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوئی ہیں اور بزرگوں کے لیے کرایہ مفت ہے، اب ہمارے بابے گھر بیٹھتے ہی نہیں! ٹماٹر لینے کے لیے بھی وزیرآباد خود ہی چلے جاتے ہیں۔ 🤣😂

20/09/2025

گوجرانوالہ کے بینک لاکرز میں رکھے گئے اصلی سونے کو جعلی سونے سے بدلنے کا انکشاف۔
آج کل کے حالات کے پیشِ نظر 90 فیصد لوگوں نے لاکرز حاصل کر رکھے ہیں۔

19/09/2025

‏اتوار کو اگر ہم میچ ہارے تو ہم اکیلے نہیں ہاریں گے سعودی عرب بھی ہمارے ساتھ ہارے گا۔

19/09/2025


گوجرانوالہ سے 9 مئی کے مقدمے میں قید حقیقی آزادی کا ایک اور شہید قاسم کھوکھر سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں قضائے الہٰی
انتقال کر گیے۔

گوجرانوالہ  شاہین آباد کے سابقہ ناظم مہر طارق  کا   بیٹا   شجاع طارق 18 ستمبر دوپہر ایک بجے سے لاپتہ  ہے  وہ فرسٹ ائیر ک...
19/09/2025

گوجرانوالہ شاہین آباد کے سابقہ ناظم مہر طارق کا بیٹا شجاع طارق 18 ستمبر دوپہر ایک بجے سے لاپتہ ہے وہ فرسٹ ائیر کا طالب علم ہے ۔۔کسی کو علم ہو تو وہ اس نمبر پر اطلاع دیں
03076245424

18/09/2025

ماسٹر سٹی کے مالک کی سڑک حادثے میں دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

18/09/2025

ماسٹر سٹی کے سی ای او احمد بن مقصود ٹریفک حادثے میں شدید زخمی تشویش ناک حالت میں ڈاکٹر ہسپتال منتقل احمد بن مقصود کی گاڑی مکمل تباہ اہل خانہ کی شہریوں سے دعاوں کی اپیل احمد گاڑی خود چلا رہے تھے

18/09/2025

موڑ ایمن آباد،
4 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، بچوں کی اموات فوڈ پوائزننگ سے نہیں بلکہ انہیں زہر دیا گیا
فرانزک رپورٹ آ گئئ

Address

Dubai
#54

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share