میری دنیا

میری دنیا Entertainment 🫰

19/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

19/08/2025
وہ پہلا اور آخری حسین شخص ہے ۔ جس سے مجھے محبت ہوئی اس کے بعد ہمیشہ مجھے حسین چہروں سے الجھن ہوئی۔ 💝
12/08/2025

وہ پہلا اور آخری حسین شخص ہے ۔ جس سے مجھے محبت ہوئی اس کے بعد ہمیشہ مجھے حسین چہروں سے الجھن ہوئی۔ 💝

یہ حدیثِ دلبراں ہے، یہ کمالِ دلبری ہے...!
12/08/2025

یہ حدیثِ دلبراں ہے، یہ کمالِ دلبری ہے...!

دو چیزیں بڑی اہم ہیں ۔۔اللّٰــہ تعالیٰ کا "در" اور اللّٰــہ تعالیٰ کا "ڈر" 🌸🥀
12/08/2025

دو چیزیں بڑی اہم ہیں ۔۔
اللّٰــہ تعالیٰ کا "در" اور اللّٰــہ تعالیٰ کا "ڈر" 🌸🥀

کچھ رشتے رسی کی مانند ہوتے ہیں،جتنا زیادہ تھامو، اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں۔ہم کوشش کرتے رہتے ہیں کہ شاید وقت کے ساتھ سب کچھ...
12/08/2025

کچھ رشتے رسی کی مانند ہوتے ہیں،
جتنا زیادہ تھامو، اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں۔
ہم کوشش کرتے رہتے ہیں کہ شاید وقت کے ساتھ سب کچھ ٹھیک ہو جائے، مگر ہر لمحہ وہ رسی، ہاتھوں کو اور دل کو زخمی کرتی چلی جاتی ہے۔
پھر ایک دن خاموشی چیخ بن کر اندر سے اُبھرنے لگتی ہے،
اور ہمیں احساس ہوتا ہے کہ یہ تھامنا، محبت نہیں… خود پر ظلم ہے تب سمجھ آتا ہے کہ ہر رشتہ نبھانے کے لیے نہیں ہوتا
کچھ رشتے بس چھوڑ دینے کے لیے ہوتے ہیں —
تاکہ ہم خود کو دوبارہ سانس لیتا ہوا محسوس کر سکیں
ـــــــ 🦋🥀

یا اللہ ہمیں پکی سچی توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرما 🤲
12/08/2025

یا اللہ ہمیں پکی سچی توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرما 🤲

🤧
12/08/2025

🤧

آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔''__!🖤
12/08/2025

آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔''__!🖤

جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا ۔اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا💌🩶
12/08/2025

جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا ۔اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا💌🩶

کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ،  وہ آپ سے اس لئے ...
12/08/2025

کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں
اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ،
وہ آپ سے اس لئے محبت کرتے ہیں کہ

"آپ ان کی نصف روح، آدھا دماغ اور پورا دل ہوتے ہیں"
🌸🫶🏻🫀

Address

Dubai
251314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میری دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category