Umerzaib followers

Umerzaib followers اسلام علیکم ❤

دوستوں بیج لیک کریں ❤

باتوں کے پاسدار لوگ تھےوعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے.
30/09/2025

باتوں کے پاسدار لوگ تھے

وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے.

30/09/2025
-جب تم زندگی کے کسی طوفان میں پھنسے ہوتے ہو، تو بہت سے لوگ دور سے تمہاری حالت دیکھتے ہیں۔ کچھ ہمدردی جتاتے ہیں، کچھ تماش...
29/09/2025

-جب تم زندگی کے کسی طوفان میں پھنسے ہوتے ہو، تو بہت سے لوگ دور سے تمہاری حالت دیکھتے ہیں۔ کچھ ہمدردی جتاتے ہیں، کچھ تماشائی بن جاتے ہیں۔لیکن دروازہ کھول کر تمہارے ساتھ کھڑا ہونے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔ یہی فرق ہے "محسوس کرنے" اور "نبھانے" والوں میں۔زندگی میں اُنہیں پہچانو جو تمہارے طوفان میں ساتھ نبھاتے ہیں، نہ کہ اُنہیں جو کھڑکی سے دیکھ کر صرف افسوس کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں

ہم شہر کے سرداروں کو نہیں جانتے۔🔥جو ہمیں عزت دے ہمارے لیے وہی محترم ہے 😇
25/09/2025

ہم شہر کے سرداروں کو نہیں جانتے۔🔥
جو ہمیں عزت دے ہمارے لیے وہی محترم ہے 😇

Good morning
23/09/2025

Good morning

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umerzaib followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umerzaib followers:

Share