Mardan News.com

Mardan News.com News and entertainment

مردان پولیس اسٹیشن طورو کے ایس ایچ او شفیع اللہ خان دوران ڈیوٹی گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی...انتہائی سیریس حالت میں ایل آر...
15/09/2025

مردان پولیس اسٹیشن طورو کے ایس ایچ او شفیع اللہ خان دوران ڈیوٹی گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی...انتہائی

سیریس حالت میں ایل آر ایچ ہاسپٹل پشاور منتقل تمام دوست احباب سے دعاؤں کی درخواست ہیں.

15/09/2025
14/09/2025

کرپشن پر پشاور کے چھ
ایس ایچ اوز معطل
پشاور نمبر ون

13/09/2025

نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ اسماعیل خیل میں ایک معذور اور غریب خاندان انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزار رہا ہے۔ یہ خاندان کرائے کے چھوٹے سے مکان میں مقیم ہے اور بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔

ڈاگ اسماعیل خیل کا رہائشی یہ معذور خاندان مالی مشکلات اور بیماریوں کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے۔ خاندان کا واحد کفیل معذوری کے باعث محنت مزدوری سے بھی قاصر ہے۔ کرائے کا مکان، روزمرہ اخراجات اور علاج معالجے کا خرچہ ان کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔
علاقے کے صاحب حیثیت افراد، فلاحی ادارے اور حکومت سے اپیل ہے کہ ان کی مدد کی جائے تاکہ وہ بھی عزت کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔( فضل نبی

13/09/2025

صوابی میں تمباکو کا یہ حال ہے۔

13/09/2025

د بدترین او ذلیلہ انسان غٹہ نخہ دا دہ
چی کلہ ئی خپل مقصد پورہ شی نو ٹول احسانات دی ہیر کئی 👉🙏🏼

12/09/2025

(کیمیکل (مانجہ

مردان: تھانہ جبر پولیس کی کامیاب کارروائی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، کلاشنکوف برآمد،مردان:ڈسٹرک...
12/09/2025

مردان: تھانہ جبر پولیس کی کامیاب کارروائی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، کلاشنکوف برآمد،

مردان:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی کی خصوصی ہدایات پر تھانہ جبر پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او مدثر خان کی قیادت میں کی گئی کارروائی کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم ناصر ولد محمد جان ساکن سعید آباد گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 01 کلاشنکوف برآمد کی گئی۔
ملزم کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ڈی پی او مردان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ معاشرتی بے چینی کا باعث بھی بنتی ہے، اس عمل میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

09/09/2025

علیشہ 007 گرفتار
خیبر پختونخواہ پولیس کی جانب سے علیشہ 007 گرفتار ، پولیس نے سافٹویئر اپڈیٹ کردیا۔
فحش مواد نامنظور، ویلڈن کے پی پولیس

09/09/2025

ٹک ٹاکر اخلاقی دھشتگرد ہیں
، پورے معاشرے کو گندہ .
کر رہے ہیں
🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼

08/09/2025

بڑا اقدام فحاشی کا ایک باب بند ہوا الحمداللہ پاکستان میں لائیو ٹک ٹاک پر پابندی عائد

Address

Dubai

Telephone

+923005322999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News.com:

Share