Islam is Peace

Islam is Peace Follow me for Islamic videos.

11/03/2024

روزے کی مشق کا اصلی مقصد۔

28/10/2023
20/10/2023

Asa molvi apni or awam ki akhrat khrab kr raha han kahaniyan bna ban kr... Astagfirullah
Allah hma asa jahil molviyon k shr se bachaye Ameen.

13/10/2023

Beshak

‏اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا۔ 17 سال کی عمر میں اس پر قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.40 سال جیل میں ...
09/10/2023

‏اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا۔
17 سال کی عمر میں اس پر قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.
40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بیگناہ ہے. اصل قاتل اب پکڑا گیا ہے۔

اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا۔ جج نے اجامو کے آگے ایک خالی پیپر رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں۔ ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی.

جانتے ہیں آپ کہ، اجامو نے کیا لکھا ؟
اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ
"جج صاحب آپ اپنے قانون پر نظر ثانی کیجئے۔ تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں."

اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی.
یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا.

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is Peace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category