مظفرآباد اور حلقہ کوٹلہ کی بدلتی صورت حال سے آگاہ رہنے کیلیے ہمارا پیج جوائن اور مقامی ممںبرز ایڈ کریں اور ساتھ ہی پیج شیئر کریں۔ شکریہ
24/07/2025
دھرکوٹ ہڑتال//جہالہ بازار مکمل بند اسسٹنٹ کمشنر قمر کاظمی موجود ہیں پبلک ٹرانسپورٹ بند پرائیویٹ گاڑیاں رواں دواں
24/07/2025
مظفرآباد جنسی استحصال کیس کا ایک اور مرکزی کردار لائبہ قریشی کا قریبی ساتھی غفار قریشی مظفرآباد ہائی کورٹ سے گرفتار۔
ویل ڈن۔
23/07/2025
میرپور ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ،میرپور، سدھنوتی،راولاکوٹ اور بھمبر کی طالبات پوزیشنیں لے اڑیں۔۔ مظفرآباد ڈویژن کی کوئی پوزیشن نہ آسکی
23/07/2025
میرپور تعلیمی بورڈ میٹرک پوزیشن ہولڈر لسٹ جاری
ONLINE RESULT WILL BE SHARED TODAY AT 02:30 PM
بورڈ میٹرک امتحانات 2025 - نمایاں پوزیشنز 🏆
💐 ہم ان ہونہار طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
23/07/2025
موجودہ بارشوں کے سلسلے عوام دیکھ رہی ہے تو بتاتا چلوں کہ آنے والے دنوں میں اس سے بھی زیادہ شدت کی بارشیں متوقع ہیں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں گھر رہیں محفوظ رہیں
22/07/2025
مظفرآباد ہزارہ روڈ بمقام لوہار گلی لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے تمام تر ٹریفک کے لیے بند ہے چونکہ سلائیڈ ابھی چل رہی ہے اس لیے رات کے اندھیرے میں بحالی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ لہذا تمام مسافروں سے التماس ہے کہ اس روڈ پر سفر نہ اختیار کیا جائے
22/07/2025
مظفرآباد واک وئے پر لینڈ سلائیڈنگ
22/07/2025
آزاد کشمیر میں 2021 کے عام انتخابات میں دھاندلی کا بڑا فیصلہ
الیکشن ٹریبونل نے حلقہ شرقی باغ سے ممبراسمبلی میر اکبر خان کا الیکشن 4 سال کے مزے لینے کے بعد کالعدم قرار دے دیا
22/07/2025
گھر رہیں، محفوظ رہیں
22/07/2025
بریکینگ نیوز 🚨🚨
ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے عوامی ایکشن کمیٹی کے سرگرم رہنما شوکت نواز میر کو چئیرمینُ مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد کے عہدے پر بحال کردیا...
21/07/2025
شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئی, 3 لاشیں جبکہ 4 سیاح زخمی حالت میں ریسکیو ، 15 سے زائد سیاح لاپتہ ، ریسکیو آپریشن تیز ۔۔
گلگت ؛ 4 افراد کو زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا جن کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ۔ فیض اللہ فراق
Be the first to know and let us send you an email when کوہ مکڑا ایکسپریس نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.