DTV News HD

DTV News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DTV News HD, TV Channel, Dubai.
(9)

DTV News channel brings you the information and news and relevant updates, current affairs, viral news,trending news, religion, sports, lifestyle, Entertainment, Health, Weather, Technology, Business and a wide range of high raising Political Talk Shows

12/08/2025

باغ آزاد کشمیر
لاہور سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی جاں بحق

ابتدائی معلومات کے مطابق رکشہ ڈرائیور ایک 18 سالہ لڑکی کو باغ ضلع ہسپتال میں لایا۔ لڑکی سے ابتدائی معلومات لی گئی تو لڑکی نے بتایا اس کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ باغ میں ٹیسٹ دینے ائی ہے۔ دوران علاج لڑکی جانبر نا ہو سکی۔ ہسپتال انتظامیہ نے باغ پولیس کو آگاہ کیا اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

پولیس نے لڑکی کے ورثاء سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد ورثاء میت لینے لاہور سے باغ آ رہے ہیں۔ لڑکی باغ میں کس کا انٹرویو دینے آئی تھی یہ تاحال کنفرم نہیں ہوسکا۔ ورثاء کے آنے کے بعد ہی ان کی اجازت سے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

Comments  plz
03/08/2025

Comments plz

03/08/2025

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو سماہنی سے گرفتار کرلیا گیا

02/08/2025

کھوئی رٹہ:تسمیہ قتل کر کیس میں پیش رفت ، معصوم بچی کے قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار کر لیا گیا، پولیس ذرائع

01/08/2025

کوٹلی آزاد کشمیر
بڑالی نڑوچھ کے مقام پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،۔

01/08/2025

۔۔۔تازہ ترین/افسوسناک۔۔۔
چکوٹھی سے آج ایک اور بچی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔بچی کا نام فضہ عباسی دختر محمد پرویز عباسی ساکنہ میرابکوٹ بتایا جارہاہـے۔واضح رہـے چکوٹھی میں یہ ایک ہفتہ کے دوران خودکشی کا دوسرا دلخراش واقعہ ہـے۔

01/08/2025

سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر نے سردار میراکبر خان بنام سردار قمرالزمان میں الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔۔

01/08/2025

افسوسناک خبر
سیدپور گمشدہ بچی کی لاش مل گئی انتظامیہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ اللّہ تعالیٰ معصوم پھول کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

31/07/2025

9 مئی کیس/ انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
ایم این اے عمر ایوب اور ایم این اے زرتاج گل، شبلی فراز کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
فواد چودھری، زین قریشی کو مقدمہ سے بری کردیا گیا
سانحہ9 مئی ، فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے3مقدمات کا فیصلہ سنادیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے 108 ملزمان کو سزائیں سنادیں
عمرایوب،زرتاج گل، شبلی فراز ، حامد رضا کو 10،10 سال قید کی سزا
شیخ راشد شفیق،اشرف سوہنا،رائے حسن نواز کو 10،10 سال قید کی سزا
رائے مرتضیٰ اقبال،چودھر ی بلال اعجاز، احمد چھٹہ کو 10،10 سال قید کی سزا
چودھری آصف علی اورکنول شوزب کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی
مہر جاوید، محمد انصر اقبال،محمد شبہاز، شاہد اقبال کو بھی 10،10 سال قید کی سزا
جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری
31/07/2025

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

31/07/2025

کھوئی رٹہ سیدپور
گم شدہ بچی کا معاملہ
کھوجی کتوں نے جس گھر کی نشاندہی کی اس گھر سے فرار ہونے والے پنجابی ملازم کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،زرائع

31/07/2025

*تھانہ پولیس سٹی میرپور کی کاروائی، چوری شدہ کار برآمد، ملزم گرفتار*
ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی جانب سے جاری احکامات کی روشنی میں عامر فاروق ایس ایچ او تھانہ سٹی میرپور نے ہمراہ نفری کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عاصم ساکن چڑہوئی میرپور کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کی نشان دہی پر چوری شدہ کار از قسم جی ایل آئی ماڈل 2010 مالیتی 2800000روپے علاقہ کے پی کے پشاور سے برآمد کرلی ہے جبکہ ملزم سے مزید سلسلہ
تفتیش جاری ہے۔ مزید انکشافات متوقع ہیں۔

Address

Dubai

Website

http://Www.dhullinews.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DTV News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category