Wafi Pashto

Wafi Pashto وافی پشتو قبائلی اضلاع کے مسائل اور ان کے حل کی جانب ایک

09/07/2025

اٹھ سال پہلے وافی میڈیا نیٹ ورک کے اسٹوڈیو میں حکمتیار برکی کی ریکارڈ کرائی گئی بہترین نظم جو کہ آپریشن راہ نجات کے پس منظر میں لکھی گئی ہے۔

30/06/2025
30/06/2025
15/06/2025

"خٹک کون ہیں؟"

وافی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک ۔
07/06/2025

وافی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک ۔

06/05/2025

05/05/2025

یومِ مزدور:یہ دن صرف ایک تعطیل نہیں، یہ اس پسینے کی حرمت کا دن ہے جو زمین کو زرخیز بناتا ہے، کارخانوں کو زندہ رکھتا ہے، ...
01/05/2025

یومِ مزدور:
یہ دن صرف ایک تعطیل نہیں، یہ اس پسینے کی حرمت کا دن ہے جو زمین کو زرخیز بناتا ہے، کارخانوں کو زندہ رکھتا ہے، اور تہذیبوں کو تشکیل دیتا ہے۔
ہم ان ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو خاموشی سے دنیا کو آگے بڑھاتے ہیں — اور اُن خوابوں کو بھی، جو ابھی تعبیر کے منتظر ہیں۔

"خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے!"
— علامہ محمد اقبال

وافی میڈیا نیٹورک کی طرف سے ہر محنت کش کے عزم، قربانی اور کردار کو خراجِ عقیدت۔

پختون معاشرے میں جرگے کا کردار ۔
18/04/2025

پختون معاشرے میں جرگے کا کردار ۔

Address

DUBAI
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafi Pashto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share