03/03/2024
ہاں بھائی پھر کیا نتجہ نکلا ، اگر نواز شریف کو ہی مسلط کرنا تھا تو الکشن کیوں کروائے ؟؟
پاکستانیوں آپ سے کوئی شکایات نہیں تم نے ووٹ اتنے دیے کہ بیس دن لگ گے نتجہ بدلتے ہوئے۔ مگر اب بھی ہمت نہیں کے فارم 45 ویب سائیٹ شائع کر دیں۔
پہلے تجربے سے دل نہیں بھرا ، جو وہ ہی تجربہ دوبارہ کر رہیں ہو صاحب کیا لگتا ہے تم کو کے عوام مان جائے گئ یا اس دفعہ رزلٹ مختلف ہوگا؟؟
اس دفعہ عوام نے فارم 45 کی رکھوالی کی اگلی دفعہ وہ فارم 47 کے ساتھ تہماری قبر بنائے گی انشاءاللہ۔
بقلم فیاض احمد