اپناکالاباغ میانوالی

اپناکالاباغ میانوالی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپناکالاباغ میانوالی, Digital creator, Dubai.

اولڈ از گولڈ۔۔
15/09/2025

اولڈ از گولڈ۔۔

کالاباغ ڈیم سائیڈ ویو۔۔سونا نکالنے کا کام زور و شور سے جاری۔۔۔      #مٹھی
15/09/2025

کالاباغ ڈیم سائیڈ ویو۔۔
سونا نکالنے کا کام زور و شور سے جاری۔۔۔
#مٹھی

21/08/2025
01/08/2025

کمرمشانی کل جو لڑکے ا۔یکسیڈینٹ کی وجہ سے فوت ہوئے ان کے پرس اور دو موبائل کوئی چوری کر کے لے گیا ہے مہربانی کر کے واپس کر دیں گھر والے پہلے سے پریشان ہیں پلیز واپس کر دیں
03059254927

کالاباغ پریس کلب کا اجلاس صحافیوں کو درپیش مسائل ،اتحاد واتفاق ،فلاح وبہبود پر تفصیلی تبادلہ خیال کالاباغ پریس کلب اپنی ...
01/08/2025

کالاباغ پریس کلب کا اجلاس
صحافیوں کو درپیش مسائل ،
اتحاد واتفاق ،فلاح وبہبود پر تفصیلی تبادلہ خیال
کالاباغ پریس کلب اپنی
زمہ دارانہ.پیشہ وارانہ مثبت صحافت کو جاری رکھیں گے

کمر مشانی مندہ خیل کے قریب بائیک اور لوڈر کے درمیان خوفناک تصادم۔۔۔جس کے نتیجے میں  دو بھائی اسفند اور شاہ زیب کے جابحق ...
31/07/2025

کمر مشانی مندہ خیل کے قریب بائیک اور لوڈر کے درمیان خوفناک تصادم۔۔۔جس کے نتیجے میں دو بھائی اسفند اور شاہ زیب کے جابحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

ضلع میانوالی کے سب سے بڑے تجارتی شہر کی میں انٹرس کی حالت زار۔😭😭
30/07/2025

ضلع میانوالی کے سب سے بڑے تجارتی شہر کی میں انٹرس کی حالت زار۔😭😭

30/07/2025

اتنا بڑا بچھو دیکھ کے بھی ڈر لگ رہا ہے۔۔کاٹ لیا تو کیا ہو گا

29/07/2025

یا اللہ خیر
کالاباغ میں تیز ہواؤں کے طوفان کے ساتھ بارش

کس کس کو پسند ہیں
29/07/2025

کس کس کو پسند ہیں

🕋 عطرِ کعبہ — پاکیزگی کی خوشبو 🕋🤍 جیسے ہی عطرِ کعبہ کی پہلی بوند جلد پر لگتی ھے، ایک نرم، مقدس سا لمس محسوس ہوتا ہے —ہلک...
29/07/2025

🕋 عطرِ کعبہ — پاکیزگی کی خوشبو 🕋

🤍 جیسے ہی عطرِ کعبہ کی پہلی بوند جلد پر لگتی ھے، ایک نرم، مقدس سا لمس محسوس ہوتا ہے —
ہلکی سی مشک 🫧، ہلکی سی عنبر 🪵 اور ہلکی سی سفید پھولوں کی مہک 🌿،
جو دل کو کسی مقدس آنگن کی خاموشی میں لے جاتی ھے۔

🌙 اس خوشبو میں پاکیزگی، سکون اور دعاؤں کی گونج چھپی ھے۔
یہ لگانے والا خود کو بھیڑ سے الگ، اللہ کے در کے قریب محسوس کرتا ھے۔

💫 اس کی خوشبو دل کی تہہ تک اترتی ھے —
جیسے خانہ کعبہ کے گرد گھومتی ہوا 🕊️ جو ہر گناہ کو دھو دیتی ھے اور دل کو نرم بنا دیتی ھے۔

✨ عطرِ کعبہ — سانس سانس میں پاکیزگی
فاطمہ فریگرنس کالاباغ 🤲🕌
03060685113
03467076710

23/07/2024

اپناکالاباغ

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپناکالاباغ میانوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share