26/10/2025
شادی خانہ آبادی بلال رفیق عباسی جمال رفیق عباسی مبارک باد
شادی خانہ آبادی ولیمہ تقریب محمد رفیق عباسی مرحوم اپر مسوٹ ملاچھ صاحبزادوں بلال رفیق عباسی جمال رفیق برادرز حاجی راجہ راشد رفیق عباسی، دعوت ولیمہ میں برادری رشتہ داروں، دوست احباب، سیاسی، سماجی شخصیات، علماء کرام اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے دولہا کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
حاجی راجہ راشد رفیق برادرذ نے انے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور پرتکلف دعوت کے بعد مہمانوں کو شکریہ کے ساتھ رخصت کیا۔