Aarij Nazar

Aarij Nazar Hi, its Aarij | Discover, Learn & Grow With Me

یہ بات ہی 3 ستمبر 1990 کی جب پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی تھی کیوں کے اس دن سب کے دلوں کی دھڑکن افتخار احمد اس دنیا میں آئے...
15/07/2024

یہ بات ہی 3 ستمبر 1990 کی جب پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی تھی کیوں کے اس دن سب کے دلوں کی دھڑکن افتخار احمد اس دنیا میں آئے ویسے وہ پیدا تو 1970 میں ہوئے تھے ۔
لیکن تھوڑی مصروفیات کی وجہ سے 1990 میں اس دنیا میں آئے ۔ 2005 کی بات ہے جب افتخار احمد 15 سال کے تھے اور یہ کلب کرکٹ کھیل رہے تھے انکی بیٹنگ اور بولنگ کے دنیا میں بہت چرچے تھے لوگ بیرون ملک سے انکی بیٹنگ اور بولنگ دیکھنے آتے تھے اس وقت انکی ڈیمانڈ اتنی تھی کے انہں باقی تمام ٹیمز سے کھیلنے کی آفر آیا کرتی تھیں لیکن ایک محب وطن ہوتے ہوئے انہوں نے سب آفرز کو ٹھکرا دیا تھا یہاں تک کے انڈیا والوں نے پاکستان کو یہ آفر دی تھی کہ آپ سچن ٹنڈولکر & ورندر سہواگ & ہربجن سنگھ & یووراج سنگھ کو لے لیں اور ان چار کے بدلے ہمیں صرف افتخار احمد دے دیں۔
لیکن افتخار احمد اس بات پے راضی نہں ہوئے نہ کرکٹ بورڈ راضی ہوا تب سے افتخار احمد آپنے ساتھیوں بابر اعظم ،شاداب خان ،محمد رضوان کے ہمراہ پاکستان کرکٹ کی خدمت کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور کرکٹ ٹیم کو بلندیوں کا سفر کروا رہے ہیں۔

Address

Dubai
75900

Telephone

+971567618616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aarij Nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aarij Nazar:

Share