Mansoor khan

Mansoor khan ..

Permanently closed.
07/07/2025

ساری کائنات آپ کو پسند کرے اور آپ کا رب آپ کو پسند نہ کرے تو واللّٰه اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں
اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے اور آپ کا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑھ کر کامیابی کوئی نہیں

07/07/2025

اللہ کی محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل چاہیے کہ اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے

07/07/2025

جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل کر دیتا ہے

07/07/2025

حضرت علیؓ نے فرمایا
وقت بُرا ہو تو محنت کرنا اور وقت اچھا ہو تو مدد کرنا

07/07/2025

حضرت علیؓ نے فرمایا
خود کو اُن لوگوں سے آزاد کر دوں جنہیں آپ کی قدر نہیں ہے

07/07/2025

جو دکھ تمہیں اللہ کے قریب کر دے وہ درحقیقت دکھ نہیں بلکہ ایک نعمت ہے
زندگی کی ہر ٹھوکر یہی احساس دلاتی ہے کہ اے اللہ تیرے سوا میرا کوئی نہیں

07/07/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
منافق کی تین نشانیاں ہیں
جو بولے تو جھوٹ بولے
وعدہ کرے تو پورا نہ کرے
امانت لے تو خیانت کرے

07/07/2025

ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا ہے

07/07/2025

اور جب اللہ عطا کرنے پر اتا ہے تو کیا یہ دنیا؟ کیا دنیا کے لوگ کیا دنیا کے اصول -💯✔️

  💔
07/07/2024

💔

29/06/2024

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansoor khan:

Share