JKGBL TV

JKGBL  TV JKGBL TV is an independent mouthpiece of the divided people of JKGBL; it’s a true voice of JKGBL!!!

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے ‏جہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشی کا خرچ اٹھانے کے لئیے محنت کرتا ہے۔
07/11/2025

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے
‏جہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشی کا خرچ اٹھانے کے لئیے محنت کرتا ہے۔

تیتری نوٹ ۔۔ وہ لوگ جاتے جنہیں پاکستانی فوج بیجھتی ہے ۔JKLF سے پوچھیں یہ لڑکا کہاں ہے ۔ہر سال تیتری نوٹ  دہشتگرد پار بیج...
07/11/2025

تیتری نوٹ ۔۔ وہ لوگ جاتے جنہیں پاکستانی فوج بیجھتی ہے ۔
JKLF
سے پوچھیں یہ لڑکا کہاں ہے ۔
ہر سال تیتری نوٹ دہشتگرد پار بیجھنے کے لیے پروگرام کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ ان لوگوں کا اور کوئی مقصد نہیں ۔۔🤯


゚viralfbreelsfypシ゚viral
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

07/11/2025
عوامی ایکشن کمیٹی ۔۔ عوامی کاموں میں مصروف ۔😇شہیدوں کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں ؟؟؟؟
07/11/2025

عوامی ایکشن کمیٹی ۔۔ عوامی کاموں میں مصروف ۔😇
شہیدوں کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں ؟؟؟؟

کوٹلی کے نواحی شہر سرساوہ کے رہائشی دو بچوں کے باپ تیس سالہ محمد عدنان نے گھریلو ناچاکی کے باعث جان کا خاتمہ کر لیا ڈسٹر...
07/11/2025

کوٹلی کے نواحی شہر سرساوہ کے رہائشی دو بچوں کے
باپ تیس سالہ محمد عدنان نے گھریلو ناچاکی کے باعث جان کا خاتمہ کر لیا ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں پوسٹ مارٹم جاری پولیس موقع پر موجود۔۔۔۔ضلع کوٹلی کی حدود میں پرائیویٹ اسلحہ کے استعمال پر مکمل پابندی ہونی چاہیے ۔

عذاب کشمیر میں پاکستانی فوج کے ریپ کی کہانی ۔۔۔  اس لنک میں  نیویارک ٹائمز کی یہ رپورٹ پڑھیں ۔
06/11/2025

عذاب کشمیر میں پاکستانی فوج کے ریپ کی کہانی ۔۔۔ اس لنک میں نیویارک ٹائمز کی یہ رپورٹ پڑھیں ۔

As shelling between Pakistan and India intensifies in Kashmir, some women and girls are staying away from community shelters that have become a stalking ground for sexual predators.

06/11/2025

58 سالوں سے آزادی کا چورن بیچنے والے ۔ جنگ ساری پاکستان کے ساتھ مل کر کشمیر کی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں اور نوجوانوں کو دھوکھا دے رہے ہیں اس پار بھی آزادی اور اُس پار بھی آزادی ۔۔۔فاضل خسین

دہشتگرد  بھکاری ملک پاکستان کی  متحدہ ریاست جموں و کشمیر پہ ظلم کی داستان ۔ ‏⁦‪
06/11/2025

دہشتگرد بھکاری ملک پاکستان کی متحدہ ریاست جموں و کشمیر پہ ظلم کی داستان ۔

‏⁦‪

06/11/2025

سُنا ہے
پاکستانی اداروں نے 10.000 ہزار بندہ
ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ مٹانے اور اپنا 78 سالہ گند دوبارہ مچانے کے لیے تنخواہ پہ رکھا ہے ۔
ہم چلینج کرتے ہیں کہ ڈوگرہ خاندان کو تاریخ سے نکال کر دیکھاو۔

Address

16
Dubai
000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKGBL TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share