Jalil Kings

Jalil Kings ہمارے پیج پر آپکی تشریف آوری کا بہت شکریا۔ھماری حوصلہ افزائی کے لیے ھمارے پیج کو لائک کر دیں

12/09/2026

آل پاکستان نیٹ بال کے پلیئر محمد حسنین نے اپنا بال مارنے کا سٹائل بتا دیا اور کاشی تونسہ پر بھی خوب تبصرہ

11/09/2026

کیا واقعی استاد طارق جلبانی کو گیم کے دوران کرنٹ لگا ہے؟؟

11/09/2026

آل پاکستان نیٹ بال کے سابقہ پلیئر استاد بابری نے کاشی تونسہ کے بارے بہت بڑا بیان

تونسہ : غلام شبیر مستوئی ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ تعینات ، ایس ایچ او شاہنواز خان کا تبادلہ تھانہ سول لائن کر دیا گیا/
05/09/2026

تونسہ : غلام شبیر مستوئی ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ تعینات ، ایس ایچ او شاہنواز خان کا تبادلہ تھانہ سول لائن کر دیا گیا/

27/08/2026

✨ رومان میرج ہال پر ایک یادگار شادی کی خوبصورت تقریب ✨

اس شاندار تقریب میں دو باتیں خاص توجہ کا مرکز رہیں؛
🚘 دلہے کی آمد جس خوبصورت اسٹائل اور منفرد ڈیزائن والی گاڑی پر ہوئی، وہ ہر کسی کی توجہ اپنی جانب مبذول کرتی رہی۔

🍽️ دوسری جانب رومان میرج ہال کے ایوارڈ یافتہ پکوان کے شاندار ذائقے اور اعلیٰ معیار کو مہمانوں نے دل کھول کر سراہا اور خوب داد دی۔

خوبصورت تقریب، منفرد انداز اور ذائقے کا اعلیٰ معیار — یہی ہے رومان میرج ہال کی پہچان! ❤️

25/08/2026

آج رومان میرج ہال، تونسہ شریف میں سردار ارشاد کھوسہ صاحب کی بارات کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ سردار ارشاد کھوسہ صاحب، جو ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتے ہیں اور دبئی میں کاروباری مصروفیات سے وابستہ ہیں، اپنی بارات کے ساتھ خصوصی طور پر رومان میرج ہال تشریف لائے۔

تقریب کی ایک خاص بات دلہے کی وہ منفرد اور خوبصورت گاڑی تھی، جو خصوصی طور پر لاہور سے منگوائی گئی تھی اور اپنی شاندار ڈیزائننگ کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بنی۔

سردار ارشاد کھوسہ صاحب کی پوری فیملی نے رومان میرج ہال کے اعلیٰ معیار، خوبصورت ماحول اور انتظامات کو بے حد سراہا۔ ❤️

خواتین کے لیے خصوصی طور پر دلہن روم تیار کیا گیا، جس میں ایئر کنڈیشن کی سہولت فراہم کی گئی، تاکہ دلہن اور اس کی فیملی کو مکمل آرام اور اطمینان میسر ہو۔ الحمدللہ، اس خصوصی انتظام پر دلہے نے بھی بھرپور اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔

رومان میرج ہال — جہاں ہر تقریب کو بنایا جائے یادگار، شاندار اور خاص۔

21/08/2026

ریاض جعفر کے فارم پر 9 جانوروں کی پراسرار ہلاکت، زہر دیے جانے کا شبہ!

واقعے کے بعد ڈاکٹرز کی ٹیم نے فارم کا دورہ کیا، مردہ جانوروں کا پوسٹ مارٹم کرکے نمونے لاہور لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ حتمی رپورٹ سے ہی اصل وجہ سامنے آئے گی۔ ڈاکٹرز کا اہم انٹرویو ملاحظہ کریں

21/08/2026

تونسہ جعفر کالونی میں بے زبان جانوروں کے ساتھ مبینہ ظلم، دل دہلا دینے والا واقعہ

تونسہ جعفر کالونی میں محمد ریاض جعفر کے فارم پر مبینہ طور پر جانوروں کو زہر دے کر مارنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ 🥺💔

یہ بے زبان مخلوق اپنی زبان سے فریاد نہیں کر سکتی، مگر انہیں بھی درد محسوس ہوتا ہے، انہیں بھی زندگی عزیز ہوتی ہے۔ آخر ان معصوم جانوروں نے کسی کا کیا بگاڑا تھا کہ انہیں اس بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا؟

ایسے واقعات صرف جانوروں کی ہلاکت نہیں بلکہ انسانیت کے احساس پر بھی سوالیہ نشان ہیں۔ متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، اگر جانوروں کو زہر دے کر مارنے کی تصدیق ہوتی ہے تو ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

🙏 خدارا بے زبان مخلوق پر رحم کریں، کیونکہ رحم صرف انسانوں کے لیے نہیں، ہر جاندار کا حق ہے۔

#انسانیت

20/08/2026

تلاش گمشدہ
تونسہ شریف کا رہائشی 5 سالہ محمد خان آج صبح گھر سے باہر گیا ابھی تک واپس نہیں آیا گھر والے انتہائی پریشان ہیں، اگر کسی شخص کو اس کے بارے میں علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
برائے رابطہ
0331٫5153596
0331٫6933286
0333٫4003238
Please Share it 🙏

17/08/2026

رومان‎ میرج ہال تونسہ شریف — معزز مہمانوں کی آمد، محبتوں کا شکریہ ✨

‎آج رومان میرج ہال تونسہ شریف پر معزز مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز بنی۔
‎محترم ایم پی اے خواجہ صلاح الدین صاحب نے گزشتہ ہفتے افتتاحی تقریب میں مصروفیت کے باعث شرکت نہ کر سکنے کے بعد آج خصوصی طور پر رومان میرج ہال تشریف لا کر مبارکباد پیش کی۔

‎اس موقع پر معزز شخصیات محترم حاجی احمد بزدار صاحب (بائیکو پمپ)، محترم خواجہ اللہ بخش صاحب، محترم لالا اعجاز صاحب اور محترم بشیر چچہ صاحب بھی ہمراہ تشریف لائے۔

‎تمام معزز مہمانوں نے رومان میرج ہال کے خوبصورت سیٹ اَپ، شاندار ماحول اور انتظامات کو سراہا اور دل کھول کر حوصلہ افزائی فرمائی۔ ❤️

‎ہم تمام معزز مہمانوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر رومان میرج ہال تشریف لا کر ہماری خوشیوں کو دوبالا کیا۔
‎آپ کی محبت، دعائیں اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ہیں

Address

United Arabs
Dubai
00000

Telephone

+971565767975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalil Kings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jalil Kings:

Shortcuts

Share