28/07/2025
🔥 "صوابی فضل آباد میں خوفناک آگ! 27 کروڑ کا نقصان، چار دن گزرنے کے باوجود گودام میں آگ کا راج برقرار۔
گودام کے مالک بشیر خان نے کڑہ مار ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا:
'یہ نقصان صرف میرا نہیں، پورے علاقے کے سینکڑوں محنت کش خاندانوں کا ہے۔ زندگی بھر کی محنت راکھ ہو گئی، قرض کا دباؤ ہے۔ حکومت اور اداروں سے گزارش ہے کہ بحالی کے لیے ہمارا ساتھ دیں تاکہ روزگار دوبارہ بحال ہو سکے۔